ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایرانی سفارت خانے پر حملہ،برطانوی سفیر کی امور خارجہ طلبی

ایرانی امور خارجہ نے لندن میں متعین ایرانی سفارتخانے پر حملے  کے بعد برطانوی سفیر سائمن شر کلیف کو طلب کیا ہے۔

ایرانی امور خارجہ کی  ویب سائٹ کےمطابق، برطانوی سفیر سے  احتجاجًا استفسار کیا گیا  کہ وہ اپنی حکومت سے ایرانی سفارت خانے پر ہوئے حملے کی وضاحت طلب کرے۔

 برطانوی سفیر نے اس واقعے پر افسردگی کا اظہار کرتےہوئے ایرانی حکام سے کہا کہ وہ اس معاملے سےاپنی حکومت کو آگاہ کریں گے اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ ایسا واقعہ رونما نہ ہو ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں