English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جزائر سولومن میں زلزلہ،ریکٹر اسکیل پر شدت 7 تھی

القمر

 جزائر سولومن کے علاقے گوڈال کنال میں 7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکہ کے تحقیقاتی ادارہ برائے ارضیات کےمطابق، یہ زلزلہ دارالحکومت ہونیرا سے 57 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں مقامی وقت کےمطابق دوپہر ایک بجکر تین منٹ پر آیا۔

بتایا گیا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز پندرہ کلومیٹر زیر زمین گہرائی میں تھا ۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ  سونامی کا خطرہ علاقے میں موجود نہیں ہے البتہ خطرناک امواج اس جزیرہ نما ملک سے ٹکرا سکتی ہیں۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے