ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سورج کا مزاج بگڑ گیا: ناسا

امریکہ کے خلائی ادارے ناسا سے منسلک ‘سولرڈنامکس مانیٹرنگ ہوم’ نے "سورج کا مزاج بگڑ گیا” کے عنوان کے ساتھ  نئی سولر تصویر شائع کی ہے۔

ناسا قبل ازیں سورج کی مسکراتی ہوئی تصویر شائع کر چکا ہے اور اب کی بار ‘سولر ڈنامکس مانیٹرنگ ہوم’ نے ‘سورج کا مزاج بگڑ گیا’ نامی تصویر شائع کی ہے۔

مانیٹرنگ ہوم نے  تصویر کو "گذشتہ مہینے مسکرانے کے بعد سورج کا مزاج بگڑا ہوا لگ رہا ہے”  کے کمینٹ کے ساتھ شئیر کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں