ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ  نے   دہشت گرد تنظیمیں اور ان کے حامی تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن کیا ہے: آلتون

صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے  کہا ہے کہ  ترکیہ  نے   دہشت گرد تنظیمیں اور ان کے حامی تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن کیا ہے۔

انہوں نے  ان خیالات کا اظہارصدارتی اطلاعاتی  امور  کے ڈائیریکٹریٹ کے زیر  اہتمام  بین الاقوامی  میڈیا  انفارمیشن انجمن  کے تعاون سے   منعقد ہ  ڈیجٹیل  میڈیا پینل سے خطاب کرتے ہوئے  کیا۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ  جھوٹ، دہشت گردی کے پروپیگنڈے، نفرت انگیز تقریر اور منظم ڈس انفارمیشن سے آزادی حاصل نہیں ہوتی ہے۔  پریس حقیقی معنوں میں جمہوریت اور آزادی کی ضمانت ہے۔ اس کے لیے بنیادی اصول خبریں اور معلومات ہیں۔

آلتون نے ی کہاکہ دہشت گرد تنظیم کے لیے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف موثر لڑائی جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں