English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر دفاع خلوصی  آقارکی پاکستان کے وزیر  برائے دفاعی پیداوار محمد اسرار ترین سے ملاقات

القمر

وزیر دفاع خلوصی  آقار نے پاکستان کے وزیر  برائے دفاعی پیداوار محمد اسرار ترین سے ملاقات کی۔

وزیر دفاع خلو صی  آقار نےاس  سے قبل پاک بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی  سے مذاکرات کیے تھے۔

صدر رجب طیب ایردوان اور پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف  کے بھی شریک ہونے والی   استنبول شپ یارڈ کمانڈ میں "پاکستان مل گیم (قومی جہاز) پروجیکٹ کے دائرہ کار میں بنائے گئے تیسرے جہاز کی لانچنگ تقریب” کے بعد وزیر آقار نے ہیڈ کوارٹر کے  دفتر  میں پاک بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل  نیازی سے  ملاقات کی۔

اس  ملاقات میں  ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گولیر، ترک بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل  ارجمند  تاتلی اولو اور نائب وزیر   دفاع محسن دیرے نے بھی  موجود تھے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے