ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قطر: عالمی فٹبال کپ پورے جوش و خروش کے ساتھ جاری

قطر میں 2022 عالمی فٹبال کپ کے میچ پورے جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں۔

کل عالمی کپ کے 4 میچ کھیلے گئے جن کے نتائج کچھ اس طرح ہیں:

تیونس :0 ۔ آسٹریلیا:1

پولینڈ:2 ۔ سعودی عرب:0

فرانس: 2۔ ڈنمارک:1

ارجنٹائن:2۔ میکسیکو:0

ان نتائج کے ساتھD گروپ کے دوسرے میچ  میں  فرانس،  ڈنمارک کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر آخری 16 راونڈ تک پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گیا ہے۔

C گروپ کے دوسرے میچ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔ پولینڈ کے سٹار ‘لیوانڈوسکی ‘نے عالمی کپ میں اپنا پہلا گول کیا۔

C گروپ کے دوسرے میچ میں ارجنٹائن نے میکسیکو کو 0 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر عالمی کپ کی پہلی فتح حاصل کی اورآسٹریلیا نے تیونس کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے کر 3 پوائنٹ حاصل کر لئے ہیں۔  

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں