ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ای گروپ کا دوسرا میچ،جرمنی اوراسپین برابر رہے

 فیفا عالمی کپ  کے اہم میچ میں اسپین اور جرمنی کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

 اب ای گروپ  کا آخری میچ اسپین اور جاپان کے مابین کھیلا جائے گا جبکہ جرمنی  کا مقابلہ کوستا ریکا سے ہوگا۔

اپنے دوسرے میچ کے بعد اسپین ای گروپ میں چار پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے، جاپان اور کوستا ریکا کو تین تین پوائنٹس جبکہ جرمنی کو ایک پوائنٹ حاصل ہے۔

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں