ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس یوکرین کو تاریکی میں دھکیلنا چاہتا ہے: جوزف بوریل

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کے مشیر جوزف بوریلا نے کہا ہے کہ  روس یوکرین کو  تاریکی میں ڈبونا  چاہتا ہے۔

 بوریل نے یورپی ممالک کے وزرائے ترقی سے ملاقات سے قبل برسلز مین اخباری نمائندوں سے  بات چیت کی۔

 اس بات چیت میں بوریل نے کہا کہ ہم یوکرین کی تعمیر نو کے سلسلے میں بات کریں گے،ہمیں یوکرین کی مدد بڑھانی چاہیئے،روس یوکرین پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہے اور لگتا ہے کہ پوتین یوکرین کو تاریکی میں ڈبونا  اور عوام کو  سردی سے ٹھٹروانا چاہتے  ہیں۔

 یورپی یونین کے اس اجلاس مین یوکرین کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال ہوگا۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں