English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

"فوج تیار رہے" روس ہم پر نئے میزائل حملے کر سکتا ہے:یوکرینی صدر

القمر

 یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی  نے بتایا ہے کہ روسی فوج، یوکرین کی سول اور توانائی  سے متعلق تنصیبات پر نئے میزائل حملوں کی تیاری میں ہے ۔

 زیلنسکی نے گزشتہ شب ٹیلی گرام پر اپنے یومیہ ویڈیو پیغام میں بتایا کہ اس ہفتے بھی دونیسک کے محاذ پر شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا ،روس نے گزشتہ ہفتے یوکرین کی سول اور توانائی کی تنصیبات پر دوبارہ سے بمباری کی ، ہمیں توانائی کے شعبے میں مسائل کا سامنا ضرور ہے  لیکن اس کے سد باب کےلیے کوششیں کر رہے ہیں۔

 یوکرینی صدر نے بتایا کہ روس ہم پر نئے حملوں کی تیاری میں ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے