ترکیہ میں دہشتگرد تنظیم ڈی ایچ کے پی کی نام نہاد لیڈر گلتن ماتور کو ترک خفیہ ایجنسی اور پولیس کے تعاون سے استنبول میں گرفتار کر لیا گیا۔
حفظتی ذرائع کے مطابق، خفیہ معلومات کے نتیجے میں مسلح دہشتگرد تنظیم کا کارندہ بننے کے جرم میں مفرور اور مطلوبہ دہشتگرد گلتن ماتور کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔
