ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکا سینیٹرشپ اور پارٹی عہدے سے دستبرداری کا اعلان

 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹرشپ اور پارٹی عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔

انوارالحق کاکڑ نے یہ اعلان اپنے ٹویٹر پیغام میں کیا۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ مجھے نگراں وزیراعظم کے طور پر بنیادی ذمے داری سونپی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی ذمے داری  کی وجہ سے  میں نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی اپنی رکنیت چھوڑنے اور سینیٹ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنی ٹویٹ میں نگراں وزیراعظم نے سب سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں