ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی

  کراچی:  گذشتہ ہفتے  کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 

اسٹیٹ  بینک کے مطابق  گذشتہ ہفتے 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی کمی سے  ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 3 کروڑ 8 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

پچھلے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 13 لاکھ ڈالرز کی کمی  ہوئی جس کے بعد سرکاری ذخائر  7 ارب 61 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 10 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ان کے مجموعی ذخائر  کی مالییت  5 ارب 41 کروڑ 54 لاکھ ڈالرز  رہ گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں