ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریلوے کا تبلیغی اجتماع کیلیے کراچی تا لاہور خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان ریلوے  نے رائے  ونڈ میں ہونے والے تبلیغی اجتماع کے لیے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق  تبلیغی اجتماع کے لیے ملت ایکسپریس کو خصوصی ٹرین کے  طور پر چلایا جائے گا، یکم نومبر کو کراچی سے روانہ ہونے والی 17 اپ ملت ایکسپریس کو رائیونڈ تک لایا جائے گا۔

اسی طرح 5 نومبر کو 18 ڈاؤن ملت ایکسپریس کو خصوصی طور سے رائیونڈ اسٹیشن سے کراچی کے لیے روانہ کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں