ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی؛ رکشے سے 400 ڈیٹونیٹرز اور فیوز برآمد

کراچی: پولیس نے سائٹ کے علاقے میں رکشے سے 400 ڈیٹونیٹرز اور فیوز برآمد کرلیے۔ 

ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ڈیٹونیٹرز، فیوز اور وائر حیدر آباد سے سہراب گوٹھ اور پھر سائیٹ ایریا لایا گیا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 400 کے قریب ڈیٹونیٹر اور فیوز برآمد کیے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق برآمد بارودی مواد کو مزید چیک کیا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں