English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ: صدر ایردوان جرمنی کے دورے پر

القمر

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان 17 نومبر بروز جمعہ سرکاری دورے پر جرمنی تشریف لے جا رہے ہیں۔

جرمنی میں اپنی سرکاری مصروفیات کے  دوران صدر ایردوان، جرمن چانسلر اولاف شُولز کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

مذاکرات میں غزّہ پر اسرائیلی حملوں کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور ترکیہ۔یورپی یونین تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے