ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم  نواز شریف  کیخلاف  توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم  نواز شریف  کیخلاف توشہ خانہ  سے لی گئی گاڑیوں کے  کیس کی سماعت کل ہوگی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ عدالت نے سرنڈر کرنے پر نواز شریف کا اشتہاری کا اسٹیٹس ختم کیا تھا اور  ان ( نوازشریف)  کی ضبط کی گئی جائیداد واپس کرنے کی ہدایت بھی کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں