ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"جاسوسی کا الزام" سربیا نے کرویشیئن سفارت کار کو ملک بدر کر دیا

 سربیا نے جاسوسی کے الزام میں کرویشیا  کے سفارت خانے کے ایک عہدےدار کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 سرب امور خارجہ کے مطابق، جاسوسی  سے متعلق بعض دستاویز کے سامنے آنے پر  سفارت کار  ہرویا اسنیجر کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ سفارت کار کو دستاویز ملنے پر ملک بدر کیا جا رہا ہے۔

کرویشیئن امور خارجہ نے  سفارت کار کی ملک بدری کو مسترد کرتے ہوئے سربیا سے دو طرفہ تعلقات خراب ہونے پر خبردار کیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں