ترکیہ کا مقبول ڈرامہ سیریل "یارگی” ( عدالت) کو عالمی ایمی ایوارڈز کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔
ٹی وی آرٹس اینڈ سائنس اکیڈمی کی جانب سے عالمی ایمی ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی۔
اس تقریب میں بیس ممالک سے 14 کیٹیگیریز میں 56 سیریلز پیش کی گئیں جس میں ترک پروڈکشن ہاوس آئی یاپم کی تخلیق سیریل "یارگی” کو بہترین ڈرامہ سیریل کا ایوارڈ دیا گیا ۔