ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرینی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی اہلیہ کو زہر دینے کا انکشاف

 یوکرینی امور دفاع سے وابستہ خفیہ ایجنسی کے سررباہ کرل بودانوف کی اہلیہ ماریانا بودقانووا کو زہر دینے کا انکشاف ہوا ہے۔

 یوکرین فورم ایجنسی نے ہسپتال ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ  30 سالہ ماریانا بودانووا کے جسم میں زہریلے مواد کے ذرات پائے گئے ہیں جنہین زیر الاج رکھا گیا ہے۔

 ملکی خفیہ ایجنسی سے اس بارے میں کسی قسم کا تبصرہ نہِیں کیا ہے۔

یوکرینی پریس کا کہنا ہے کہ  روس۔یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک کرل بودانف پر دس سے زائد قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں