ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب نے پاکستان کا 3ارب ڈالر کا قرضہ ری شیڈول کردیا

کراچی:  اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر کا قرضہ ری شیڈول کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کے مطابق سعودی فنڈبرائے ترقی  کے3ارب ڈالر کی مدت 5دسمبر کو پوری ہورہی تھی، ڈپازٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی ہے ۔

 اسٹیٹ بینک کا کہناہے کہ سال 2012میں معاہدہ ہوا تھا جبکہ 2022میں ایک سال کی توسیع کی گئی تھی ، ڈپازٹ کی مدت میں مزید توسیع سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر برقرار رکھنے ، بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ کم کرنے میں مددملے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں