English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتی

القمر

 راولپنڈی: پولیس نے ڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتی کا مقدمہ درج کرلیا۔ 

درج ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون علی پور اسلام آباد کی رہائشی ہیں اور متاثرہ خاتون کے کزن تصورستی نے دوائی کے بہانے گھر لیجا کر زیادتی کی۔

ایف آئی آر کے مطابق تصورستی راولپنڈی ڈولفن پولیس کا اہلکار ہے۔ مقدمے میں خاتون نے الزام لگایا کہ تصور ستی نے پولیس کو بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جبکہ نازیبا ویڈیو اور تصاویر ملزم کے موبائل فون میں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے