اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بیوروکریسی اور سرکاری ملازمین کے حوالے سے ایک انتہائی سخت اور تاریخی فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اب دوہری شہریت یا غیر ملکی رہائش چھپانے والے سرکاری افسران کو نوکریوں سے فارغ کر دیا جائے گا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نئے قوانین متعارف کروادیے، اس اقدام کا بنیادی مزید پڑھیں
زمرہ:
اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند، پیٹرول کی سپلائی متاثر
اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہونے کے سبب پیٹرول کی سپلائی متاثر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہیوی مشینری کے ذریعے راستہ کھولنے کی کوششیں جاری ہیں، پیٹرول کی قلت کے باعث کئی پیٹرول پمپس بند ہوگئے۔ اسکردو گلگت شاہراہ آج دوپہر تک کھولے جانے کا امکان ہے۔
مصطفی عامر قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان کا جیل انتظامیہ پر پیسے لینے کا الزام
کراچی: مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے جیل انتظامیہ پر پیسے لینے کا الزام عائد کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل سمیت 6 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں مرکزی ملزم ارمغان نے جیل انتظامیہ پر پیسے لینے کا الزام عائد کر دیا۔ ملزم نے کہا کہ پیشی پر مزید پڑھیں
فارورڈ بلاک کی باتیں بے بنیاد ہیں، بانی پی ٹی آئی ہی حکومت ختم کر سکتے ہیں، سہیل آفریدی
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے میں فارورڈ بلاک کی خبروں کو محض پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے دعوے عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے کے لیے کیے جا رہے ہیں جبکہ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت مستحکم ہے اور اسے صرف بانی پی ٹی آئی عمران خان ہی مزید پڑھیں
بجلی صارفین پر ایک اور بوجھ: فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کے صارفین پر ایک بار پھر مہنگائی کا بوجھ بڑھنے والا ہے کیونکہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی استدعا کر دی ہے۔ نیپرا میں ہونے والی سماعت کے دوران مزید پڑھیں
11 ماہ میں عوام کی جیبوں سے سوا 11 ہزار ارب نکال لیے گئے
اسلام آباد: حکومت نے 11 ماہ میں عوام اور کاروباری اداروں کی جیبوں سے سوا 11 ہزار ارب روپے کا ٹیکس نکال لیا۔ ایف بی آر نے پہلے 11 ماہ میں 11 ہزار 257 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا ، مئی میں 994 ارب روپے وصول کیے۔ تازہ ترین حکومتی اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں
سوات؛ گھر کی چھت اور ہوٹل کا کمرہ گرنے سے بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
سوات کے مختلف علاقوں میں چھتیں منہدم ہونے کے دو الگ الگ واقعات میں بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق چارباغ کے علاقے گنڈھیرئی میں ایک گھر کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں 8 سالہ شیما اور 6 سالہ مناہل جاں بحق ہوگئیں، جبکہ مزید پڑھیں
ماں کی کمی آج بھی محسوس ہوتی ہے، جھانوی کپور کا جذباتی اعتراف
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی والدہ اور بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی وفات کے برسوں بعد بھی ان کی جدائی کے درد کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا خلا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایسا دکھ ہے جو وقت گزرنے کے باوجود کبھی مکمل طور پر مزید پڑھیں
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ایسے اسٹاکر کا سامنا کرنا پڑا جس کی سرگرمیوں نے ان کی ذاتی زندگی اور سیکیورٹی کو شدید متاثر کیا۔ اداکارہ کے مطابق اس واقعے کے بعد ان کے لیے لوگوں پر اعتماد کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ کنزہ مزید پڑھیں
الف نون سے فلمی دنیا تک، مزاح کے بادشاہ ننھا کو بچھڑے 40 برس بیت گئے
پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے لیجنڈ مزاحیہ اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کی آج چالیسویں برسی منائی جارہی ہے۔ اپنی منفرد اداکاری، معصوم انداز اور بے ساختہ مزاح کے باعث ننھا نے لاکھوں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں اور پاکستانی شوبز کی تاریخ میں اپنا نام ہمیشہ کے لیے امر کر گئے۔ مزید پڑھیں