کراچی: شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا

کراچی میں شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف آج سے ای چالان کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ابتدائی مرحلے میں یہ نظام صرف شارع فیصل پر نافذ کیا گیا ہے، تاہم آئندہ اس کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے شہر کی دیگر اہم مزید پڑھیں

پاکستانی پرائیویٹ حج سیکٹر نے عالمی سطح پر بڑا اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد: پاکستان کے پرائیویٹ حج سیکٹر نے ایک اور نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے حج کے نئے ڈیجیٹلائزڈ نظام اور خدمات کے میدان میں عالمی سطح پر اہم مقام حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حج کے سب سے بڑے ایوارڈ ’’لبیتم‘‘ میں دنیا کی پہلی 6 پوزیشنوں میں سے پہلی تینوں پوزیشنیں پاکستان نے مزید پڑھیں

حکومت کا ایئرلائنز کیلیے بڑا ریلیف، جیٹ فیول کی قیمت میں کمی

حکومت نے جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے ایئرلائنز کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی ایئرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، جہاں حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں نمایاں کمی کرتے ہوئے شعبہ ہوا بازی کو بڑا ریلیف فراہم کردیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا پاکستانی امین بن شمس کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام

کراچی: صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا پاکستانیوں میں سے امین بن شمس کی اہلیہ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ عائشہ امین نے اپنے پیغام میں اپنے شوہر سمیت 10 پاکستانیوں کی بازیابی کے لیے حکومت سے فوری اور سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سربیا کا بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا اعتراف

اسلام آباد:معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز پسپائی کا عالمی سطح پر واضح اعتراف کیا گیا ہے۔  آپریشن سندور میں نام نہاد دفاعی برتری اور گمراہ کن جھوٹ کا بھارتی پول کھل گیا، وسطی یورپ کے ملک سربیا کے صدر نے بھی بھارتی S 400 دفاعی نظام کی تباہی کے پاکستانی مزید پڑھیں

یورپی کمیشن کی نائب صدر’کاجا‘ کل پاکستان پہنچیں گی

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ اور یورپی کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔ کاجا کالاس نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں، دورے کے دوران اسحاق مزید پڑھیں

بعد از حج آپریشن: پی آئی اے کی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی

کراچی: پی آئی اے نے بعد از حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا جس کے تحت پہلی حج پرواز حجاج کرام کو لے کر جدہ سے کراچی پہنچ گئی۔ کراچی ایئرپورٹ پر حجاج کرام کا استقبال پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ مینیجر  اور دیگر افسران نے کیا جبکہ حجاج کو پھولوں کے ہار بھی مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری نے سات آٹھ بچے پیدا کرنے کو بوجھ قرار دے دیا

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور اس سے جڑے معاشی و سماجی مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین کو ذمے دارانہ منصوبہ بندی اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ انصاری مزید پڑھیں

 محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیشگوئی، 17 جون کو نیا اسلامی سال شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے آغاز کا امکان 17 جون 2026 کو ہے۔ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، پانچ زخمی

اسلام آباد: بھارہ کہو کے علاقے اٹھال چوک میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مرنیوالوں کے لواحقین کا کہنا ہے لینڈکروزر اور ایک دوسری گاڑی کے ڈرائیور آپ میں ریس لگا رہے تھے جنہوں نے اس دوران 6 موٹر سائیکلوں کو روند دیا۔ دونوں مزید پڑھیں