لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے اور گولہ باری تھم نہ سکی، جنوبی لبنان میں اسرائیل نے 10 سے زائد فضائی حملے کئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صیہونی حملوں میں باپ اور بیٹے سمیت 3 افراد شہید ہو گئے، لبنان کی وزارت صحت نے متعدد حملوں میں درجنوں افراد زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
ایران کا چین اور روس کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولتیں دینے کا اعلان
ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے چین اور روس کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولتیں دینے کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق سربراہ قومی سلامتی کمیٹی ابراہیم عزیزی نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے روسی اور چینی جہازوں کے ساتھ خصوصی تعاون کیا جائے گا، مزید پڑھیں
سندھ کے چند اضلاع میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل تک صوبہ سندھ اکثر اضلاع میں درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کی صور تحال برقرار رہنے کا امکان ہے جب کہ صوبے کے چند اضلاع میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔ اس کے زیر اثر کر، کار پر، مزید پڑھیں
پاکپتن؛ 13 سالہ بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
پاکپتن کے تحصیل عارف والا کے گاؤں 131 ای بی میں 13 سالہ بچی کے ساتھ پڑوسی نے زیادتی کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق 13 سالہ بچی ہمسایہ کے گھر پودینہ لینے گئی جہاں ملزم نے ڈرا دھمکا کر بچی کے ساتھ زیادتی کی۔ ملزم کے گھر والوں نے پولیس میں مقدمہ درج کروانے کی مزید پڑھیں
’’دنیا اسی طرح چلتی ہے‘‘، اقربا پروری پر سوناکشی سنہا کا مؤقف
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کو ضرورت سے زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔ ایک انٹرویو میں سوناکشی سنہا نے کہا کہ وہ یہ تسلیم کرتی ہیں کہ فلمی خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد کو مزید پڑھیں
برطانیہ: شدید گرمی اور خشک سالی کے باعث پانی کی قلت، شہری قطاروں میں لگ گئے
برطانیہ ان دنوں شدید گرمی کی غیر معمولی لہر اور طویل خشک موسم کی لپیٹ میں ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا ہے اور شہریوں کو روزمرہ ضروریات کے لیے سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے مزید پڑھیں
اسرائیل نے لبنان کے جنوبی علاقے سے انخلا کے مطالبے کو مسترد کردیا
جنوبی لبنان میں فوجی موجودگی کے معاملے پر اسرائیل اور لبنان کے درمیان جاری سفارتی رابطوں میں پیش رفت نہ ہو سکی، جہاں اسرائیل نے لبنانی مطالبات کے باوجود اپنی افواج کے انخلا سے انکار کرتے ہوئے موجودہ پوزیشن برقرار رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ثالثی میں ہونے مزید پڑھیں
گوادر ایئرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی، اہم سنگِ میل عبور
گوادر میں قائم نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی فضائی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب ساؤتھ ایئر کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی کے ساتھ لینڈ کر گئی، جسے خطے میں ہوابازی اور رابطہ کاری کے مستقبل کے لیے ایک مثبت سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ فضائی آمد مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گڈزٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط
صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں اوگرا نے غیر قانونی پیٹرولیم ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں لیٹر غیر قانونی مزید پڑھیں