اقوام متحدہ نے اسرائیلی سکیورٹی فورسز کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا

اقوام متحدہ نے اسرائیلی سکیورٹی فورسز کو جنسی تشدد سے متعلق سنگین الزامات کے باعث بلیک لسٹ میں شامل کرلیا، جبکہ روسی سکیورٹی اداروں کو بھی اسی فہرست کا حصہ بنایا گیا ہے۔ عالمی ادارے کے اس اقدام نے بین الاقوامی سطح پر نئی سفارتی بحث چھیڑ دی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

لبنان: گزشتہ ہفتے اسرائیلی حملوں میں 15 بچے جاں بحق

لبنان میں جاری کشیدگی کے دوران اسرائیلی حملوں نے ایک بار پھر معصوم بچوں کو نشانہ بنایا ہے، جہاں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 15 بچے جان کی بازی ہار گئے جبکہ 62 زخمی ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے ان اعداد و شمار پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے صورتحال کو نہایت افسوسناک قرار دیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی پیشکش ہوئی مگر ٹھکرا دی،خواجہ آصف

لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف نے انہیں وزارت عظمیٰ کی پیشکش کی تھی۔  میں نے شکریہ کہتے ہوئے یہ پیشکش قبول نہ کی اور کہا کہ میرے بس کا روگ نہیں، ذمہ داری بڑھ جائے گی۔ کام نہ کر سکا تو آپ ہی کہو گے کہ مزید پڑھیں

مریم نواز میجر سرجری کے بعد گھر منتقل؛ اسپتال سے صوبے کے معاملات کی نگرانی جاری رہی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز میجر سرجری کے بعد  گھر منتقل ہو گئیں، اس دوران وہ اسپتال سے صوبے کے معاملات کی نگرانی کرتی رہیں۔ مریم واز کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے۔ اس حوالے سے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مزید پڑھیں

پاکستانی ’بلیو ہیلمٹس‘ کی عالمی امن کیلیے لازوال قربانیاں: آئی ایس پی آر کا خراج تحسین

راولپنڈی: اقوام متحدہ کی امن فوج کے رواں برس عالمی دن کے موقع پر پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے عالمی امن کے قیام کے لیے خدمات انجام دینے والے پاکستانی ’’بلیو ہیلمٹس‘‘کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ترجمان پاک فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کئی دہائیوں سے دنیا مزید پڑھیں

پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال

پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی آپریشن کے لیے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے۔ ستھرا پنجاب کے ترجمان کے مطابق عید کے پہلے اور دوسرے روز صوبے بھر سے ایک لاکھ 10 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اور دیگر باقیات ٹھکانے لگائی گئیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ صرف لاہور مزید پڑھیں

وہ معروف اداکارائیں جو ڈاکٹر ہیں

شوبز انڈسٹری میں کامیابی حاصل کرنے سے پہلے کئی اداکاراؤں نے تعلیم کے میدان میں بھی نمایاں کامیابیاں سمیٹیں۔ کچھ نے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی تو بعض نے ڈینٹسٹری جیسے مشکل شعبوں میں مہارت حاصل کی۔ اپنی محنت، لگن اور مستقل مزاجی کے باعث یہ شخصیات نہ صرف تعلیمی میدان میں مزید پڑھیں

بلال عباس اور درفشاں نے نکاح کرلیا؟

پاکستانی اداکار بلال عباس خان اور اداکارہ درفشاں سلیم کی شادی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس سے مداحوں میں کافی جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب 30 سالہ بلال عباس نے مکہ مکرمہ سے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز شیئر مزید پڑھیں

بچوں کو قربانی ہوتے ہوئے نہ دکھائیں، نادیہ خان کے بیان پر نئی بحث چھڑ گئی

پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئی ہیں۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جہاں دنیا بھر میں مسلمان سنتِ ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کر رہے ہیں، وہیں نادیہ خان نے والدین کو مشورہ دیا کہ کم عمر بچوں کو مزید پڑھیں

عید تعطیلات؛ مری میں روزانہ 70 ہزار گاڑیوں کی آمد متوقع، سیکیورٹی سخت

مری میں عید تعطیلات کے دوران 70 ہزار گاڑیوں کی روزانہ آمد کے پیش نظر سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔ ڈی پی او مری ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ عید کی تعطیلات اور لانگ ویک اینڈ کے دوران مری میں روزانہ 60 سے 70 ہزار گاڑیوں کی آمد متوقع مزید پڑھیں