نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے سفارتکاری اسی کا نام ہے کہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کی جانب سے نیو یارک میں عرب اسلامی اور یورپی ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا مزید پڑھیں
زمرہ:
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسپین کا سخت ردعمل، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار
اسپین نے لبنان پر اسرائیل کی مسلسل اور شدید بمباری پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اسپین کے وزیر خارجہ ہوزے مینوئل الباریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ جس طرح اسے اپنی ریاست، سلامتی مزید پڑھیں
یومِ تکبیر: جماعت اسلامی کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ تحسین
لاہور میں یومِ تکبیر کے موقع پر جماعت اسلامی پاکستان کے رہنماؤں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی تاریخی جدوجہد، سائنسی محنت اور اس میں شامل شخصیات کی قربانیوں کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے ایٹمی صلاحیت کے حصول میں مزید پڑھیں
عید کے روز گھریلو تنازع؛ شوہر نے فائرنگ سے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
سوات: عید کے روز گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، اوقعے میں بھابی زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مٹہ شوخدڑہ میں عید کے روز افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بیوی جاں بحق اور بھابی زخمی مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کی سیاسی و مذہبی قیادت کی جانب سے قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد
عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کی سیاسی و مذہبی قیادت کی جانب سے قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد کے پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالاضحیٰ اللہ تعالیٰ کی اطاعت، ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنتِ ابراہیمیؑ مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید پر گوشت پیکنگ کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا اسٹار جنت مرزا کی عید پر گوشت پیکنگ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ سوشل میڈیا اسٹار جنت مرزا ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں اور اس بار انہیں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے گوشت کی پیکنگ سے متعلق بنائی گئی ویڈیو مزید پڑھیں
فلسطینی قیدیوں پر جنسی تشدد اور غیر انسانی مظالم؛ اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ کردیا
نیویارک: اقوام متحدہ نے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جنسی تشدد اور بدترین سلوک کے مرتکب ہونے پر اسرائیل کو باضابطہ طور پر بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کا یہ اقدام انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر ایک سخت عالمی ردعمل تصور کیا جا مزید پڑھیں
بجٹ میں عوام پر کم سے کم مالی دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے: وزیرِ خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کر رہی ہے، جبکہ ٹیکسوں میں اضافے کے بجائے نظام کو مؤثر بنانے، محصولات کی وصولی بہتر کرنے اور قواعد پر عملدرآمد یقینی بنانے پر توجہ مرکوز مزید پڑھیں
کراچی میں عید کے روز نوجوان مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد
کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن روزی موڑندی سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق عید الاضحیٰ کے پہلے روزسرجانی ٹاؤن تھانے کے علاقے روزی موڑندی سے خاتون اور مرد کی لاشیں ملنے کی اطلاع پر پولیس موقع پرپہنچ گئی اور جائے وقوع سے شواہد اکٹھا کرنے کے لیے مزید پڑھیں
شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو، کویت کی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کویت پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کویتی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے اپنی مخلصانہ سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ وزیراعظم نے کویت کے ولی عہد شیخ مزید پڑھیں