دیوانی مقدمات میں دعوی، جواب دعویٰ کے رہنما اصول جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دیوانی مقدمات میں ٹرائل کورٹ کے سامنے دعویٰ اور جوابِ دعویٰ تیار کرنے کے لیے رہنما اصول جاری کر دیے ہیں۔ ایک دیوانی مقدمے میں نظرثانی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس شاہد بلال حسن کے تحریر کردہ 26 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا کہ جوابِ دعویٰ مزید پڑھیں

صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام پیغام، اتحاد و ایثار پر زور

اسلام آباد: عیدالاضحیٰ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالاضحیٰ صبر، وفا اور ایثار کے عظیم جذبے کی یاد دلاتی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد کے علاوہ لاہور، گوجرانوالہ، منڈی بہاءالدین، جہلم، مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سرائے عالمگیر اور گردونواح میں محسوس کیے گئے، بھیرہ اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔جبکہ ملکوال ، پھالیہ اور منڈی بہاءالدین اور گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے مزید پڑھیں

رنویر سنگھ پر فلم انڈسٹری میں کام کرنے پر پابندی لگ گئی، اداکار کا ردعمل آگیا

بالی ووڈ میں فلم ڈان 3 کا تنازع اب ایک بڑے انڈسٹریل بحران کی شکل اختیار کرگیا ہے، جہاں فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنی ایمپلائز (FWICE) نے اداکار رنویر سنگھ پر فلمی صنعت میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ فیڈریشن کی جانب سے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا گیا کہ جب تک مزید پڑھیں

سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پیر کے روز اچانک غائب ہونے پر مداح شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ سوشل میڈیا صارفین جب اداکار کی پروفائل کھولنے کی کوشش کر رہے تھے تو انہیں خالی پیج اور سلمان خان کے نام کی جگہ ’انسٹاگرام یوزر‘ لکھا نظر آیا جس کے بعد مزید پڑھیں

ماضی کی مشہور بھارتی اداکارہ کا 30 سال بعد دوبارہ شوبز میں قدم رکھنے کا اعلان

بھارتی سینئر اداکارہ 1980 اور نوے کی دہائی کی مقبول فلم اسٹار میناکشی شیشادری نے تین دہائیوں بعد بھارت واپسی اختیار کرلی ہے اور شوبز انڈسٹری میں دوبارہ سرگرم ہونے کا عندیہ دیا ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میناکشی شیشادری حال ہی میں بھارت منتقل ہوئی ہیں اور وہ ایک مرتبہ پھر فلمی دنیا مزید پڑھیں

رواں برس کن پاکستانی شوبز شخصیات کو حج کی سعادت حاصل ہوئی؟ روحانی سفر کی تصاویر وائرل

دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اس سال بھی کئی معروف پاکستانی شوبز اور اسپورٹس شخصیات نے فریضۂ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کی، جہاں انہوں نے خانہ کعبہ میں عبادات اور روحانی لمحات کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے، جو مزید پڑھیں

ہراسانی کے الزامات پر ارسلان بٹ نے مامیا شاہ جعفر کو قانونی نوٹس بھیج دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کے الزامات سے شروع ہونے والا تنازع اب قانونی رخ اختیار کرگیا ہے، جہاں اداکار ارسلان بٹ نے ساتھی اداکارہ مامیا شاہ جعفر کو باضابطہ قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ ارسلان بٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر قانونی نوٹس کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اس معاملے پر پہلی مزید پڑھیں

اے آئی سے ڈیجیٹل غلامی کا خطرہ، انسان ڈیٹا بن کر رہ جائیں گے: پوپ لیو

پوپ لیو چہاردہم نے اپنی پاپائیت کی پہلی بڑی مذہبی اور فکری دستاویز جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو غیر مسلح کرنا ضروری ہے ورنہ دنیا نئی قسم کی ڈیجیٹل غلامی کی طرف بڑھ سکتی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویٹی کن میں پیش کی گئی اس اہم دستاویز کا مزید پڑھیں