قطر مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

قطر میں جاری امن مذاکرات کے حوالے سے ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکراتی عمل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور مجموعی بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھی ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ دوحہ میں ایرانی مذاکرات کاروں کے درمیان ہونے والی ملاقاتیں مجموعی مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، جانی نقصان ہونے کی اطلاع۔  منگل کی شب کو آنے والے شدید زلزلے نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کر دیا، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی شب کو پاکستان کے مختلف مزید پڑھیں

مہنگائی کے اثرات عیدالاضحیٰ پر بھی نمایاں، قربانی کے جانوروں کی تعداد میں مسلسل کمی

اسلام آباد: ماہرینِ معیشت نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی دباؤ کے باعث ہر سال قربانی کے جانوروں کی تعداد میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، جبکہ متوسط اور سفید پوش طبقہ عیدالاضحیٰ پر قربانی جیسے اہم مذہبی فریضے کی ادائیگی میں بھی مشکلات کا شکار ہو مزید پڑھیں

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی بے دخلی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی بے دخلی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے سب لیز ہولڈر اپارٹمنٹ مالکان کی انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس  نے کی۔ یہ اپیلیں سابق ایئر چیف مزید پڑھیں

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

منشیات فروشی اور مبینہ منی لانڈرنگ کے سنگین مقدمات میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو علاج کی غرض سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ محکمہ داخلہ سندھ نے اس سلسلے میں سخت حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

عید قرباں سے قبل اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، ڈکیتی کی ویڈیو وائرل

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں عید قرباں سے قبل اسٹریٹ کرائم میں اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے شہری شدید خوفزدہ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، اجتماع گاہ روڈ پر دن دہاڑے دو موٹر سائیکل سواروں نے سرِعام ڈکیتی کی واردات انجام دی۔ واردات کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

ہرمز کھلنے کی امید: عالمی تیل قیمتیں دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ بندی معاہدے کی امید نے عالمی توانائی مارکیٹ میں بڑی تبدیلی پیدا کر دی ہے اور خام تیل کی قیمتیں دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 5.04 ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت، معاہدے کو حتمی شکل دینے میں چند دن لگ سکتے ہیں، روبیو

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور سفارتی رابطوں کے دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کو حتمی شکل دینے میں ابھی چند دن درکار ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب امریکی فوج نے جنوبی ایران میں نئی کارروائیوں کا دعویٰ بھی کیا ہے، جس مزید پڑھیں

ملک بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وخروش سے منا رہی ہے

کراچی: بوہری برادری آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ کراچی کے علاقے صدر میں واقع طاہری مسجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی، جس میں بوہری برادری کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازِ عید کے بعد سنتِ ابراہیمی کی پیروی میں مزید پڑھیں

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال کر دی گئی، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی: ترجمان کے-الیکٹرک نے کہا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے اور تمام تنصیبات کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی لائن نمبر 5 برسٹ ہونے کے باعث تکنیکی خرابی پیدا ہوئی تھی تاہم کے-الیکٹرک کے عملے مزید پڑھیں