بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاک چین تعلقات کو غیر متزلزل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی اور علاقائی حالات میں کتنی ہی تبدیلی کیوں نہ آئے پاکستان اور چین کی دوستی چٹان کی طرح مضبوط رہے گی۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات اچانک کم کر دیں
کراچی: سندھ حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا نیا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک چھٹی کم کر کے 26 مئی سے 28 مئی تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ نئے نوٹی فکیشن کے مطابق 9 تا 11 ذی الحج 1447 ہجری کو عام تعطیل ہوگی۔ واضح رہے مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کا معاملہ، 6 اہلکار معطل
نئی دہلی: بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے قافلے کے راستے سے دھماکا خیز مواد ملنے کے معاملے میں تحقیقات کے بعد پولیس کے چھ اہلکاروں کو غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ دس مئی کو بنگلورو کے علاقے کگلپورا میں پیش آیا، جہاں وزیرِ اعظم مزید پڑھیں
فرانس میں سزا کی خبروں پر پاکستانی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر کا ردعمل
پیرس: پاکستانی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے اپنے خلاف جیل جانے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی اور فرانسیسی میڈیا میں چلنے والی رپورٹس جھوٹی، گمراہ کن اور حقائق کے برعکس ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں محمود بھٹی نے کہا کہ انہیں جیل مزید پڑھیں
ڈنکی کے ذریعے یورپ جانے کی کوشش، 177 پاکستانی وطن واپس پہنچا دیے گئے
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 177 پاکستانی شہریوں کو لیبیا سے بے دخل کیے جانے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا جبکہ ابتدائی تحقیقات میں انسانی اسمگلنگ کے ایک منظم نیٹ ورک کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
علی امین کے استعفے کا خط بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر لکھا گیا، شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کی اندرونی صورتحال، خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق اہم اور تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر استعفیٰ دینے کا خط لکھا تھا جبکہ مزید پڑھیں
فہد مصطفیٰ اپنے کپڑوں اور شارٹس پر ہونے والی تنقید کے بعد بھڑک اٹھے
پاکستان کے مقبول اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر ہونے والی عام ٹرولنگ سے زیادہ تکلیف اس بات پر ہوتی ہے کہ کچھ لوگ شوبز ستاروں کو نشانہ بنا کر اپنی کمائی اور کاروبار چلاتے ہیں۔ فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک یوٹیوب پروگرام میں شرکت کی، مزید پڑھیں
خدا کیلیے اپنے بال قربان کرنا بند کریں، علیزے شاہ کی پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی
اداکارہ علیزے شاہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر مختصر بالوں کے بڑھتے ہوئے ٹرینڈ پر اپنی رائے دے کر نئی بحث چھیڑ دی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں شارٹ ہیئر اسٹائل کا رجحان گزشتہ کچھ عرصے سے تیزی سے مقبول ہوا ہے، جس میں ہانیہ عامر، صحیفہ جبار، سجل علی اور صبور علی جیسی مزید پڑھیں
خواتین سے متعلق رویے پر تنقید، شائستہ جبین نے فردوس جمال کے ساتھ دوبارہ کام سے انکار کردیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے اداکار فردوس جمال کے خواتین کے بارے میں رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ آئندہ کبھی ان کے ساتھ کسی پروجیکٹ میں کام نہیں کریں گی۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے شائستہ جبین نے کہا کہ مزید پڑھیں
’مسجد میں سب کو برابر دیکھا‘، تھلاپتی وجے کے ساتھی اداکار نے اسلام قبول کرلیا
بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جے نے اسلام قبول کرنے کے اپنے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد میں جا کر پہلی بار انہیں حقیقی معنوں میں احساس ہوا کہ وہاں سب انسان برابر ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار جے نے بتایا کہ مزید پڑھیں