کینسر کے مریضوں کے لیے بڑی راحت، ادویات 70 فیصد تک سستی ہونے کی امید

کینسر کے مریضوں کے لیے بڑی راحت، ادویات 70 فیصد تک سستی ہونے کی امید

نئی دہلی/مرکزی حکومت نے کینسر کے مریضوں کو علاج کے اخراجات میں راحت فراہم کرنے کے لیے کینسر مخالف ادویات کی قیمتوں پر کنٹرول بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ایسی کینسر مخالف ادویات، جو مقررہ قیمتوں والی فہرست میں شامل نہیں ہیں، کی سپلائی اور فروخت پر منافع کی حد زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں

گاندربل میں ٹریکنگ کے دوران لاپتہ ہوئے سرینگر کے دو لڑکے رائل پل کے قریب بازیاب

گاندربل میں ٹریکنگ کے دوران لاپتہ ہوئے سرینگر کے دو لڑکے رائل پل کے قریب بازیاب

غلام نبی رینہ سرینگر/ضلع گاندربل میں کلن اور رائل کے درمیان جنگلاتی علاقے میں ٹریکنگ کے دوران راستہ بھٹکنے کے بعد لاپتہ ہونے والے سرینگر کے دو لڑکوں کو جمعہ کی صبح رائل پل کے قریب تلاش کر لیا گیا۔ایک افسر نے بتایا کہ لڑکوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد اسٹیٹ ڈیزاسٹر مزید پڑھیں

اننت ناگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی تیز، دو افراد گرفتار

وگہامہ میں 20مقامات پر تلاشی کارروائی، مقامی منشیات نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا

اننت ناگ/جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں منشیات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف پولیس نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دو مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے اور ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع بھر میں ناکہ چیکنگ، نگرانی اور دیگر احتیاطی اقدامات میں مزید پڑھیں

ریاسی میں گولی لگنے سے زخمی سی آئی ایس ایف اہلکار دم توڑ گیا

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے عدم شاخت نعش برآمد

ریاسی/جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں دورانِ ڈیوٹی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا سی آئی ایس ایف کا اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ ریاسی میں ڈیوٹی کے دوران سی آئی ایس ایف اہلکار کو گولی لگی، جس کے بعد اسے علاج کے لیے مزید پڑھیں

برہان وانی کو ’شہید‘ کہنے پر پی ڈی پی رہنما عبدالکبیر حراست میں

برہان وانی کو ’شہید‘ کہنے پر پی ڈی پی رہنما عبدالکبیر حراست میں

عظمیٰ وی ویب ڈیسک کشتواڑ/صوبہ جموں کے کشتواڑ ضلع میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر عبد الکبیر کو ایک پارٹی تقریب کے دوران جاں بحق عسکری تنظیم حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کو ’شہید‘ کہنے پر جموں کشمیر پولیس نے پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔ برہان وانی کو سیکورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

ایران کے ہاتھوں سوا 3 ارب ڈالر کے 81 ایئر کرافٹ تباہ ہونے کا امریکی اعتراف

ایران کے ہاتھوں سوا 3 ارب ڈالر کے 81 ایئر کرافٹ تباہ ہونے کا امریکی اعتراف

نقصان اٹھانے والے طیاروں میں ایف 35 اے لڑاکا طیارہ اور ای 3 سینٹری بھی شامل ہیں October 9, 2026 · امت خاص, بام دنیا ایران کے ہاتھوں سوا 3 ارب ڈالر کے 81 ایئر کرافٹ تباہ ہونے کا امریکی اعتراف واشنگٹن: امریکی کانگریس کی ریسرچ سروس کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے مزید پڑھیں

امریکہ میں غیرملکی طلبہ سے فی کس 70 ہزار ڈالر لینے کا منصوبہ کیا ہے

امریکہ میں غیرملکی طلبہ سے فی کس 70 ہزار ڈالر لینے کا منصوبہ کیا ہے

تعلیمی اداروں کو ہر ایسے طالب علم کی ابتدائی شمولیت پر 70 ہزار ڈالر اور پروگرام میں ہر اضافی شمولیت کے لیے مزید 30 ہزار ڈالر ادا کرنا ہوں گے۔ October 9, 2026 · امت خاص امریکہ میں غیرملکی طلبہ سے فی کس 70 ہزار ڈالر لینے کا منصوبہ کیا ہے  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

پنجاب میں چار سال کے دوران ایک لاکھ سے زائد خواتین کے اغوا کے مقدمات درج، لاہور ہائیکورٹ میں انکشاف

پنجاب میں چار سال کے دوران ایک لاکھ سے زائد خواتین کے اغوا کے مقدمات درج، لاہور ہائیکورٹ میں انکشاف

لڑکی گزشتہ دو سال سے لاپتہ تھی اور ہائیکورٹ کی جانب سے نوٹس لیے جانے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے بازیاب کرایا۔ October 9, 2026 · امت خاص پنجاب میں چار سال کے دوران ایک لاکھ سے زائد خواتین کے اغوا کے مقدمات درج، لاہور ہائیکورٹ میں انکشاف لاہور: پنجاب میں سال مزید پڑھیں

گاندربل میں فلوری کلچر محکمہ کے ریٹائرڈ ملازم کی اپنے ہی گھر میں نعش برآمد

ریاسی میں 18 سالہ لڑکی کی گولی لگنے سے موت

گاندربل/وسطی ضلع گاندربل کے ووسن علاقے میں جمعرات کو فلوری کلچر محکمہ کے 62 سالہ ریٹائرڈ سرکاری ملازم کی لاش اس کے گھر میں لٹکی ہوئی برآمد ہوئی، جسے بظاہر خودکشی کا معاملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق متوفی ووسن، گاندربل کا رہائشی تھا، تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔واقعے مزید پڑھیں

سیب کے درخت سے گرنے کے 13 روز بعد 17 سالہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے عدم شاخت نعش برآمد

سری نگر/جنوبی ضلع کولگام کے بہی باغ علاقے میں سیب کے درخت سے گر کر زخمی ہونے والا 17 سالہ نوجوان 13 روز تک زیرِ علاج رہنے کے بعد جمعرات کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ 13 روز قبل بہی باغ، کولگام میں سیب توڑتے ہوئے نوجوان مزید پڑھیں