پنجشیر میں مزاحمتی گروپ نے طالبان کے زیرِ استعمال بھارتی ساختہ ہیلی کاپٹر مار گرایا

پنجشیر میں مزاحمتی گروپ نے طالبان کے زیرِ استعمال بھارتی ساختہ ہیلی کاپٹر مار گرایا

تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ تاحال پنجشیر کے علاقے ارزوی میں موجود ہے October 8, 2026 · امت خاص پنجشیر میں طالبان کے زیرِ استعمال بھارتی ساختہ چیتک ہیلی کاپٹر کی فائل فوٹو۔ افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف متحرک مزاحمتی گروپ ’افغان گرین ٹرینڈ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجشیر میں کامیاب کارروائی کے دوران طالبان کے زیرِ استعمال بھارتی ساختہ مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں21ہزار سے زائد طلبہ وطالبات اوراساتذہ شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں21ہزار سے زائد طلبہ وطالبات اوراساتذہ شہید

غزہ میں اسکولوں اور یونیورسٹیوں کی عمارات بھی بمباری سے تباہ کی گئیں October 8, 2026 · امت خاص اسرائیلی فوج نے غزہ میں بڑے پیمانے پر طلباوطالبات اور اساتذہ شہید کردیئے۔یہ تعداد 21 ہزار سے زائدہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں جنگ کے دوران طلبہ و طالبات کو بھی ہدف بنا کر قتل کیا، سامنے آنے والی ایک مزید پڑھیں

مودی نے حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے 25 سال مکمل کیے، دہلی کے ونایک مندر میں پوجا کی

مودی نے حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے 25 سال مکمل کیے، دہلی کے ونایک مندر میں پوجا کی

نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے 25 سال مکمل کر لیے۔قابل ذکر ہے کہ 7 اکتوبر 2001 کو مسٹر مودی گجرات کے وزیر اعلیٰ بنے تھے اور 2014 میں وزیر اعظم بنے۔ اس موقع پر نائب صدر سی پی رادھا کرشنن، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی مزید پڑھیں

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے درمیان آر بی آئی نے ریپو ریٹ 25 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 5.5 فیصد کر دیا

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے درمیان آر بی آئی نے ریپو ریٹ 25 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 5.5 فیصد کر دیا

نئی دہلی/بھارتی ریزرو بینک نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، خام تیل کی بلند قیمتوں اور کمزور ہوتی بھارتی کرنسی کے پیش نظر ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کرتے ہوئے اسے 5.25 فیصد سے بڑھا کر 5.5 فیصد کر دیا ہے۔یہ فروری 2023 کے بعد ریپو ریٹ میں پہلا اضافہ ہے۔ شرح سود میں مزید پڑھیں

جموں و کشمیر میں بڑا انتظامی ردوبدل، 49 افسران کے تبادلے

جموں و کشمیر میں بڑا انتظامی ردوبدل، 49 افسران کے تبادلے

سری نگر/جموں و کشمیر حکومت نے بدھ کے روز بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے 49 آئی اے ایس اور جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔ یہ احکامات محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن (GAD) کی جانب سے گورنمنٹ آرڈر نمبر 1612-JK(GAD) آف 2026 کے تحت جاری کیے گئے۔اہم مزید پڑھیں

جی ایس ٹی کونسل اجلاس کے بعد کابینہ میں توسیع کا امکان، ڈاکٹرفاروق عبداللہ سے مشاورت ہوگی: عمر عبداللہ

جی ایس ٹی کونسل اجلاس کے بعد کابینہ میں توسیع کا امکان، ڈاکٹرفاروق عبداللہ سے مشاورت ہوگی: عمر عبداللہ

سری نگر/جموں و کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز کہا کہ ان کی وزراء کونسل میں توسیع کے حوالے سے فیصلہ دہلی سے واپسی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے مشاورت کے بعد متوقع ہے۔سری نگر میں ایک تقریب کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق قانون پر دیے گئے فیصلے کو واپس لینے کی درخواست، سی جے آئی معاملے کا جائزہ لینے کیلئے رضامند

الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق قانون پر دیے گئے فیصلے کو واپس لینے کی درخواست، سی جے آئی معاملے کا جائزہ لینے کیلئے رضامند

نئی دہلی/چیف جسٹس آف انڈیا نے بدھ کے روز کہا کہ وہ عدالت میں دائر اس درخواست پر غور کریں گے جس میں ’سی ای سی ایکٹ‘کیس میں سنائے گئے منقسم فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔سینئر وکیل گوپال سنکرانارائنن نے چیف جسٹس اور جسٹس جویمالیا باگچی اور جسٹس وی موہنا پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی وضاحت،ملاقات کے لیے کسی سیاسی جماعت نے وقت ہی نہیں مانگا

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف داخل عرضیوں پر عدالت عظمیٰ میں سماعت آج

نئی دہلی /چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کے احتجاجی مظاہرہ اور الیکشن کمیشن سے ملاقات کا مطالبہ کرنے کے درمیان کمیشن نے واضح کیا ہے کہ اسے کسی بھی سیاسی پارٹی کے لیڈر سے ملاقات کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں کے نمائندہ مزید پڑھیں

کانگریس صدر ملکا رجن کھڑگے کی دعوت پر ظہرانہ کے لیے ’ساگر رتن ریسٹورینٹ‘ پہنچے راہل،پرینکا سمیت 150 اراکین پارلیمنٹ، پولیس الرٹ

کانگریس صدر ملکا رجن کھڑگے کی دعوت پر ظہرانہ کے لیے ’ساگر رتن ریسٹورینٹ‘ پہنچے راہل،پرینکا سمیت 150 اراکین پارلیمنٹ، پولیس الرٹ

نئی دہلی/راجدھانی دہلی کے ’جن پتھ‘ پر اس وقت زبردست سیکورٹی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اس کی وجہ ہے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کے ذریعہ جن پتھ واقع ’ساگر رتن ریسٹورینٹ‘ میں انڈیا بلاک کے اراکین پارلیمنٹ کو ظہرانہ کی دعوت پر مدعو کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لوک سبھا میں حزب اختلاف مزید پڑھیں

پونچھ لورن میں ریچھ کے حملے میں45سالہ شخص زخمی

بانہال میں ریچھ کے حملے سے 14 سالہ لڑکا زخمی

پونچھ/ضلع پونچھ کے لورن علاقے میں بدھ کے روز ریچھ کے حملے میں 45 سالہ شخص زخمی ہوگیا۔حکام نےبتایا کہ مذکورہ شخص علاقے میں گھاس کاٹ رہا تھا کہ اچانک ریچھ نے اس پر حملہ کردیا۔ زخمی شخص کو مقامی لوگوں اور اہل خانہ نے فوری طور پر علاج کے لیے پرائمری ہیلتھ سینٹر لورن مزید پڑھیں