اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 جبکہ اس کی گہرائی 159 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے مزید پڑھیں
زمرہ:
لبنان: حزب اللہ کو غیرمسلح کرنےکا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا، لبنانی فوج
لبنانی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجسنی کے مطابق لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کے پہلے مرحلے کے مزید پڑھیں
کترینہ کیف اور وکی کوشل نے پیدائش کے دو ماہ بعد بیٹے کا نام بتا دیا
بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی میں شمار ہونے والے کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے مداحوں کے ساتھ ایک خوش خبری شیئر کرتے ہوئے اپنے بیٹے کے نام کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ اس خوبصورت جوڑی نے سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کو بتایا کہ ان کے بیٹے کا نام ویہان کوشل رکھا مزید پڑھیں
شیفالی شاہ نے اپنی پہلی شادی ٹوٹنے پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ شیفالی شاہ نے اپنی ذاتی زندگی کے ایک نہایت حساس باب پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ اپنی پہلی شادی سے باہر نکلنے کا فیصلہ انہوں نے اس وقت کیا جب انہیں محسوس ہوا کہ یہ رشتہ ان کی ذہنی اور جذباتی صحت کے لیے مزید پڑھیں
پیسوں کی لالچ؛ لائیواسٹریمنگ میں بے تحاشا منشیات کے استعمال نے انفلوئنسر کی جان لے لی
لائیو اسٹریمنگ کے دوران زیادہ سے زیادہ شراب اور منشیات پینے کے چیلنج کو پورا کرنے کی کوشش میں ہسپانوی انفلوئنسر موت کے منہ میں چلا گیا۔ اسپین میں سوشل میڈیا کی دنیا ایک ہولناک واقعے سے لرز اٹھی، جہاں 37 سالہ معروف اسٹریمر اور انفلوئنسر سرجیو جیمنیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران جان کی بازی ہار گئے۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں
نصیب سے زیادہ نہ شہرت ملے گی نہ فالوورز؛ صبا فیصل کا گمراہ کن خبروں پر کھرا سچ
معروف اداکارہ صبا فیصل نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والے اور ٹرولنگ کرنے والے شرپسندوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ’’نصیب سے زیادہ نہ شہرت ملتی ہے نہ فالوورز‘‘، یہ کہنا تھا صبا فیصل کا جن کے ایک انٹرویو کو سیاس و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور ٹرولنگ کی جاری رہی تھیں۔ مزید پڑھیں
حافظ نعیم کی حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقید، عوامی غصے کی ممکنہ لہر سے متنبہ کردیا
لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے عالمی سیاست پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی عدالت کے مجرم نیتن یاہو کو تحفظ دے رہا ہے اور اس نے وینزویلا کے صدر کو بھی اغوا کیا، پھر بھی پاکستان کے حکمران ٹرمپ کی حمایت حاصل کرنے کے لیے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا بڑے پیمانے پر ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ، مختلف محکموں کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم
لاہور:پنجاب کی صوبائی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی اور انتظامی ڈھانچے کو مؤثر بنانے کے لیے متعدد سرکاری محکموں میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت پنجاب نے پانچ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو مختلف محکموں میں موجود اضافی ملازمین، خالی آسامیوں اور مجموعی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زراعت میں جدت کیلیے سروس پرووائیڈرز کو ترجیحاً قرض فراہمی کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے زراعت کے شعبے میں جدت کے لیے سروس پرووائیڈرز کو ترجیحی طور پر قرض فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چھوٹے و درمیانے پیمانے کے نئے کاروبار اور چھوٹے کسانوں کو قرض کی فراہمی میں سہولت، معاشی شمولیت و نجی شعبے کو قرض کی فراہمی پر جائزہ اجلاس وزیرِ مزید پڑھیں
امریکہ: یوٹاہ میں چرچ کے باہر فائرنگ، 2 ہلاک اور 6 زخمی
امریکی ریاست یوٹاہ کے دارالحکومت سالٹ لیک سٹی میں بدھ کی شام ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں چرچ کے باہر فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ چرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس کی ایک چیپل مزید پڑھیں