بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے ماں بننے کے بعد اپنی زندگی کی ایک جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کردی جس میں ان کی بیٹی ’سرایاہ ملہوترا‘ بھی شامل ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ایک میگزین کے صفحات پلٹتی نظر آ رہی ہیں جب کہ میگزین کے مزید پڑھیں
زمرہ:
مایا خان کی اپنی بھاری تنخواہ اور اس میں بڑی کٹوتی پر کھل کر گفتگو
پاکستانی میزبان واداکارہ مایا خان نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ کے دوران اپنی بھاری تنخواہ اور اس میں آنے والی کمی پر کھل کر گفتگو کی۔ مایا خان ایک باصلاحیت پاکستانی میزبان اور اداکارہ ہیں جنہوں نے پی ٹی وی کے ڈراموں ’ایک محبت سو افسانے‘ کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ تاہم، انہیں اصل پہچان نجی ٹی وی مزید پڑھیں
مدارس کے معاملے پر دباؤ ڈالا گیا تو بڑی آزمائش بن جائیں گے، مولانا فضل الرحمان
راولپنڈی : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ مدارس کے معاملے پر اگر ہمیں مزید پریشان کیا گیا تو یہ حکومت کے لیے ایک بڑی آزمائش بن سکتی ہے۔ راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع دارالعلوم تعلیم القرآن میں توحید و سنت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کافیصلہ، سمری صدرمملکت کو ارسال
اسلام آباد : قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کے لیے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کر دی ۔ اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو طلب کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ سینیٹ (ایوانِ بالا) کا اجلاس 14 جنوری کو بلانے کا مزید پڑھیں
نیپرا کی کے-الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی حفاظتی کارکردگی رپورٹ جاری
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے-الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی حفاظتی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ حیسکو، کیسکو اور لیسکو کی کارکردگی خراب قرار دی گئی ہے۔ نیپرا کی مالی سال 24-2025 کی جاری کردہ حفاظتی کارکردگی رپورٹ کے مطابق بجلی کے تقسیم کار اداروں مزید پڑھیں
بھارت میں آر ایس ایس کی انتہا پسندی، اقلیتوں کے خلاف تشدد میں خوفناک اضافہ
بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات نے ملک کے نام نہاد سیکولر تشخص پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ دنوں راجستھان اور بہار میں پیش آنے والے خونریز واقعات نے بھارت میں مزید پڑھیں
مظاہرین کے خلاف کارروائی نہ کی جائے، ایرانی صدرمسعود پزشکیان کا حکم
تہران:ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک میں جاری مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز کو شہریوں کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا ہے اور پُرامن مظاہرین اور مسلح شرپسندوں میں واضح فرق کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد جاری کی گئی ایک ویڈیو میں نائب مزید پڑھیں
26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر 2024 کے احتجاج کے کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سماعت کے دوران علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک اور سرکار کی جانب سے پراسیکیوٹر ظہیر شاہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کو بتایا گیا مزید پڑھیں
ایمان مزاری کی فوجی ترجمان کو طلب کرنے کی درخواست
اسلام آباد: ملک میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکیل ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی جانب سے ڈی جی آئی ایس پی آر کو طلب کرنے کےلیے درخواست دائر کردی گئی جس پر جج نے نوٹس جاری کردیا۔ اطلاعات کے مطابق جج افضل مجوکہ کی عدالت نے ڈی جی مزید پڑھیں
ایونجرز ڈومز ڈے: ایک اور پرانے کردار کی واپسی نے مداحوں کے دل جیت لیے
مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کے تازہ ترین ٹریلر نے مداحوں میں زبردست جوش پیدا کر دیا ہے۔ ایونجرز: ڈومز ڈے کے نئے جاری کیے گئے ٹیزر میں جیمز مارسڈن کی ایکس مین کے مشہور کردار ’سائیکلوپس‘ کے طور پر واپسی کی باضابطہ تصدیق ہو گئی ہے۔ اس ٹیزر نے ایک مزید پڑھیں