گیس صارفین کے لیے اچھی خبر، حکومت کا قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے یکم جنوری سے گیس کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کو بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں مزید پڑھیں

5 بڑوں کی ملاقات یا پی ٹی آئی سے مذاکرات کا امکان نہیں

اسلام آباد: ملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلیے وزیراعظم کے مشیر رانا ثنانے 5بڑے اسٹیک ہولڈرز کی ملاقات کی تجویز دی ہے تاہم مبصرین کے مطابق اس ملاقات یا پی ٹی آئی سے مذاکرات کا فوری کوئی امکان نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری نے کہا موجودہ سیاسی حالات مزید پڑھیں

بروکلین جیل زمین پر جہنم: وینزویلا معزول صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کا نیا ٹھکانا

وینزویلا کے معزول صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ امریکا کی سب سے بڑی جیلوں میں شمار ہونے والی بروکلین جیل میں قید ہیں، جو اپنی خراب طبی صورتحال اور انتظامی خامیوں کے باعث بدنام جیل تصور کی جاتی ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات پر زور دے مزید پڑھیں

نائٹ آپریشن میں لیزر گن کا استعمال؟ بھارتی فوج ایک بار پھر جگ ہنسائی کا شکار

بھارتی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ایک حالیہ تشہیری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، مگر یہ توجہ تعریف سے زیادہ تنقید اور طنز کی صورت میں سامنے آئی۔  بھارتی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک انفارمیشن نے یہ مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں

سال کے آغاز پر موسیقاروں کے فن کو سراہنے کےلیے تقریب کا انعقاد

نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی شوبز تقریبات بھی اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ شروع ہوگئی ہیں۔  2026 میں شوبز انڈسٹری کی رونقوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، نئے سال کی پہلی ہی تقریب نے فن و ثقافت کے دلدادہ حلقوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ لاہور کے ایک مقامی فائیو اسٹار ہوٹل مزید پڑھیں

بیٹی کی شادی کی نجی تصاویر وائرل، بلال مقصود نے سوشل میڈیا صارفین سے کیا کہا؟

معروف موسیقار اور پروڈیوسر بلال مقصود نے بیٹی کی شادی کی تصاویر اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صارفین اور مختلف پیجز سے نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ خوشی کا موقع خاندان تک محدود رہنا چاہیے تھا، مزید پڑھیں

لیجنڈری گلوکار مہدی حسن مرحوم کے بیٹے انتقال کرگئے

لیجنڈری گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق لیجنڈری گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے لاہور میں مقیم تھے جہاں انہیں دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تو دوران علاج وہ دم توڑ گئے۔ یمن کے معروف عالم دین کا مسجد میں طالب علم کی تلاوت مزید پڑھیں

بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار

معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ ہوٹل مزید پڑھیں

پنجاب بار کونسل: فیض حمید کے وکیل کا لائسنس بحال

لاہور: پنجاب بار کونسل کی جانب سے سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق کا لائسنس بحال کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میاں علی اشفاق کا لائسنس معطلی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جہاں جسٹس ملک اویس خالد نے میاں علی اشفاق کی درخواست پر یہ کیس سنا، مزید پڑھیں