کولمبیا کے صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد سخت ردعمل، مسلح افواج کو ہدایات جاری

کولمبیا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک کی مسلح افواج کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ صدر پیٹرو نے پبلک فورس کو متنبہ کیا کہ جو بھی افسر یا اہلکار کولمبیا کے قومی پرچم اور ملکی مفادات کو ترجیح نہیں دے مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کو ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان عرف ارمی کو غیر قانونی کال سینٹر کیس میں ضمانت مل گئی۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان عرف ارمی کو غیر قانونی کال سینٹر چلانے کے الزام میں پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں مزید پڑھیں

آپ کے بیوقوفیوں کیلیے شکریہ، جمی کِمل  نے ٹرمپ پر طنز کے نشتر چلادیے

کریٹکس چوائس ایوارڈز 2026 میں بہترین ٹاک شو کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے معروف کامیڈین ومیزبان جمی کِمل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بہترین ٹاک شو ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جمی کِمل نے اپنی کامیابی کے سفر میں ساتھ دینے والوں، خصوصاً مشکل وقت میں حمایت کرنے والوں کا دل مزید پڑھیں

’ہانیہ عامر کے 2 نکاح ہوسکتے ہیں‘، معروف نجومی کی اداکارہ کی 2026 میں طلاق کی پیشگوئی

ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ماہر نجومیوں نے حیران کن پیش کوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کی 2026 میں طلاق ہوسکتی ہے، حالانکہ اداکارہ کی اب تک شادی بھی نہیں ہوئی ہے۔  ہانیہ عامر پاکستان کی ایک نمایاں اور مقبول ترین اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر سب سے مزید پڑھیں

اقرار الحسن کی تیسری بیوی کی پہلی اہلیہ سے محبت پر دلچسپ گفتگو وائرل

معروف پاکستانی میزبان اقرار الحسن کی تیسری بیوی عروسا خان کی ، قرۃ العین اقرار کے ساتھ محبت سے متعلق وائرل ویڈیو پر صارفین نے دلچسپ رد عمل کا اظہار کیا ہے۔  نجی ٹی وی کے پروگرامز ’سرِعام‘ اور ’شانِ رمضان‘ سے شہرت پانے والے میزبان اقرار الحسن یوٹیوب پر پوڈکاسٹس اور اپنے ذاتی چینل کے مزید پڑھیں

ویڈیو: ’نورا فتیحی آپ کی کیا لگتی ہیں‘؟ پنڈت کے سوال پر دلہن ہنسی سے لوٹ پوٹ

ہندو شادیوں میں پھیرے کے دوران عام طور پر پنڈت منتر پڑھتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم بھارت میں ہونے والی ایک شادی میں پنڈت کے دلہا سے بالی ووڈ ڈانسر نورا فتیحی سے متعلق سوال پر سب ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئے۔ شادیاں عموماً رسومات، روایات اور سنجیدہ لمحات کا امتزاج ہوتی ہیں، لیکن بھارت مزید پڑھیں

عامر خان اپنی نقالی پر سنیل گروور کے گرویدہ ہوگئے

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی اُس وقت حیران رہ گئے جب بھارت کے معروف کامیڈین سنیل گروور نے ان کا روپ دھار کر ایسی جاندار پرفارمنس پیش کی کہ دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ سنیل گروور کی یہ نقالی نہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی بلکہ خود عامر مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کیخلاف بھی  مقدمہ درج

اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے مقدمہ درج کر لیا ہے، مقدمہ جعلی دستاویزات کے ذریعے قیمتی سرکاری و نجی اراضی کے بوگس انتقال کے الزام میں درج کیا گیا ہے، جس میں دیگر سرکاری مزید پڑھیں

قومی سائبر سیکورٹی کے تحفظ کے لیے پی کے سرٹ اور کیسپرسکی کا اسٹریٹجک معاہدہ

اسلام آباد: قومی سائبر سیکورٹی کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (پی کے سرٹ) اور عالمی شہرت یافتہ روسی سائبر سیکورٹی کمپنی کیسپرسکی کے درمیان باضابطہ شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستان میں مزید پڑھیں

لاہور؛ گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار

لاہور: فیکٹری ایریا میں گھریلو ناچاقی پر 30 سالہ بیوی اقراء کو ٹوکے سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ اور اے ایس پی ڈیفنس بریرہ بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان اور مزید پڑھیں