میری تصاویر کیساتھ بھیک مانگی جارہی ہے، بشریٰ انصاری کا انکشاف

سینئر پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنی فیک اکاؤنٹس بنانے والوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دنیا میں بے شرم لوگوں کی کمی نہیں ہے ، میرے نام سے آئی ڈیز بناکر بھیک مانگی جارہی ہے۔ نامور اداکارہ ابشریٰ انصاری نے جعلی اکاؤنٹس سے حد درجہ تنگ آ مزید پڑھیں

الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی

بھارت کے شہر ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے انسٹاگرام پر اس خطرناک واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور شہریوں کی حفاظت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے۔ ڈیزی شاہ کے مطابق باندرہ میں ان کی مزید پڑھیں

رحمان ڈکیت کا انٹری سانگ بنانے والے مشہور ریپر کا ’دھرندھر 2‘ سے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ کی حالیہ بلاک بسٹر فلم ’دھرندھر‘ میں رحمان ڈکیت کی انٹری پر مشہور عربی گانا گانے والے بیحرینی ریپر فلپراچی نے فلم کے سیکوئل سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔  سوشل میڈیا پربالی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ میں ہیرو سے زیادہ ولن کا کردا ادا کرنے والے اکشے کھنہ کے کردار ’رحمان ڈکیت‘ کی تعریف ہورہی مزید پڑھیں

صبا قمر کے خلاف متنازع بیانات، صحافی نے معافی مانگ لی

اداکارہ صبا قمر کے خلاف متنازع بیانات پر صحافی نعیم حنیف نے عوامی طور پر معذرت کرلی ہے۔ یہ معافی اس وقت سامنے آئی جب صبا قمر کی جانب سے ان پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا گیا، جس میں ان کے کردار سے متعلق توہین آمیز اور ہتک آمیز الزامات عائد مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف کارروائیوں کی مخالفت شہدا کی قربانیوں سے انحراف ہے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے دہشت گردی کے خلاف جاری ریاستی اقدامات کی مخالفت پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فیصلہ کن کارروائیوں کے خلاف بیانیہ دراصل دہشت گرد عناصر کے مؤقف کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ انہوں نے واضح مزید پڑھیں

 اداروں کی بروقت کارروائی سے شہر قائد بڑی تباہی سے بچ گیا

کراچی: دہشت گردی صرف بارود، دھماکوں اور خونریزی کا نام نہیں بلکہ یہ ایک زہریلی سوچ اور ایک خاموش جنگ ہے، جو ذہنوں پر مسلط کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اور آج کی جدید دنیا میں یہ جنگ بندوق سے زیادہ موبائل فون، سوشل میڈیا اور نفرت انگیز مواد کے ذریعے لڑی جا رہی مزید پڑھیں

مذاکرات کی بات پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی تو اسے نہ ہی سمجھا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے۔ پارٹی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے جانے کے موقع پر داہگل ناکا اڈیالا روڈ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

بیت المقدس میں بس کا حملہ، آرتھوڈوکس یہودی مظاہرین کو نشانہ بنایا گیا

مقبوضہ بیت المقدس میں ایک ڈرائیور نے تیز رفتار بس آرتھوڈوکس یہودی مظاہرین پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے فوری بعد ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین فوج میں لازمی بھرتی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ دوران احتجاج انہوں مزید پڑھیں

دہشت گردی کیخلاف کارروائیوں پر سیاست، شہدا کی توہین ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور

اسلام آباد:وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں لیکن افسوس ہے کہ آج وہیں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر سیاست کی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف فیصلہ مزید پڑھیں

کراچی میں کچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے صوبے کی اہم شاہراہوں پر کچرا جلانے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی اور مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ایک اعلیٰ سطح مزید پڑھیں