پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر نئے سال پر اپنے انداز کی وجہ سے ایک بار پھر تقنید کی زد میں آگئیں۔ ٹی وی میزبان ندا یاسر اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہتی ہیں لیکن اس بار وہ اپنے کسی بیان کی وجہ سے نہیں مزید پڑھیں
زمرہ:
اسٹرینجر تھنگز کا پاکستانی ورژن؟ کرداروں کی مشرقی لباس میں تصاویر وائرل
نیٹ فلکس کی مشہور زمانہ سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ نے شائقین کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے۔ سیریز کا پانچواں اور آخری حصہ آن ایئر ہوچکا ہے اور کمائی کا ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اسٹرینجر تھنگز ایک امریکی سائنس فکشن اور ہارر سیریز ہے جو 1980 کی دہائی کے چھوٹے شہر ہاکنز، انڈیانا کی کہانی مزید پڑھیں
کراچی میں ایم کیو ایم اور مشرف کا دور اچھا تھا، صرحا اصغر کا بے باکانہ بیان
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے کراچی کے ماضی اور حال کے حالات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے نزدیک پرویز مشرف کا دورِ حکومت شہر کےلیے نسبتاً بہتر تھا، جبکہ ایم کیو ایم کا دور بھی مکمل طور پر برا نہیں تھا۔ یہ بات انہوں نے نجی مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل میں قید انجینئر محمد علی مرزا کے مطابق عمران خان سخت ذہنی دباؤ میں ہیں
مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں شدید فرسٹریشن کا شکار ہیں، تاہم دو سال سے قید کاٹنے والے شخص کے لیے ایسا ہونا غیر معمولی بات نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ طویل قید ذہنی دباؤ کو بڑھا دیتی ہے، جس کے اثرات مزید پڑھیں
صدر اور وزیراعظم کی تیمور ویپن سسٹم پر قوم کو مبارکباد، پاک فوج کو خراج تحسین
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ جدید تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ملک کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے اس کامیابی کو پاکستان کی دفاعی تاریخ میں ایک اہم مزید پڑھیں
نیو ایئر پر ہنگامہ اور خواتین سے بدتمیزی کی ویڈیوز وائرل، وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد کی معروف ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سٹی میں نئے سال کے استقبال کےلیے منعقد کی گئی تقریب خوشی اور جشن کے بجائے شدید بدنظمی اور ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگئی۔ جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہنگامی آرائی اور توڑ پھوڑ کی ویڈیوز وائرل ہونے اور ہجوم مزید پڑھیں
ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے ملنے والی 4 لاشوں میں سے 3 کی شناخت، ایک تاحال نامعلوم
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے ملنے والی چار لاشوں میں سے تین کی شناخت ہو گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ لاشیں شہر سے تقریباً 22 کلو میٹر دور زندہ پیر کے مقام پر واقع پہاڑی علاقے سے برآمد ہوئیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مقتولین کے جسموں پر جدید اسلحے مزید پڑھیں
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، چلتے رکشا میں بیٹھی 17 سالہ لڑکی جاں بحق
کراچی: کورنگی نمبر 6 میں چراغ ہوٹل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران نامعلوم سمت سے آنے والی گولی نے چلتے رکشے میں بیٹھی 17 سالہ لڑکی کی جان لے لی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والی لڑکی کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی، جس کی شناخت 17 سالہ کومل کے مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح 5.6 فیصد، عوام تاحال دباؤ میں، شہریوں کو ریلیف نہیں مل سکا
پاکستان میں سال 2025 کے اختتام پر مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، تاہم ماہرین کے مطابق یہ کمی عام شہریوں کے لیے مکمل ریلیف کی ضمانت نہیں۔ دسمبر 2025 کے کنزیومر پرائس انڈیکس کے مطابق مہنگائی کی سالانہ شرح 5.6 فیصد رہی، جو نومبر میں 6.1 فیصد اور دسمبر 2024 مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی گرفتاری پر ندیم نانی والا کے اہم انکشافات
ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے ایک حالیہ انٹرویو میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی گرفتاری سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے اس معاملے کی ذمے داری سوشل میڈیا پرسنالٹی ڈاکٹر عفان قیصر پر عائد کردی ہے۔ ندیم نانی والا کے مطابق گرفتاری کے پسِ منظر میں ایسے روابط اور معلومات شامل تھیں مزید پڑھیں