وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی دوبارہ ملتوی ہونے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو مؤخر کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے نتیجے میں مقامی حکومتوں کے قیام سے متعلق جاری غیر یقینی صورتحال مزید طول پکڑ گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم میان محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی مزید پڑھیں

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 ٹریفک کے لیے بند

لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے بالکسر تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن کے مطابق لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، لاہور ایسٹرن بائی پاس، لاہور۔ملتان موٹروے ایم تھری، پنڈی بھٹیاں۔ملتان موٹروے ایم فور اور سکھر۔ملتان موٹروے ایم فائیو کو بھی دھند کی وجہ سے مزید پڑھیں

شام: میزائلوں کا برآمد شدہ گودام قبضے میں لے لیا گیا

دمشق:گزشتہ دنوں شام میںکے علاقے درعا کے مشرق میں غیر قانونی گروہوں کے لیے تیار کیے گئے میزائلوں کا پکڑا گیا ایک گودام کو بالاآخرقبضے میں لے لیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق نگرانی اور تعاقب کے مشترکہ کارروائی عمل میں لاکر ایک کامیاب سیکورٹی آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک فارم کے مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں بھی امریکی شہریوں کے داخلے پر پابندیاں

واگادوگو: برکینا فاسو نے امریکی شہریوں پر ویزے کی مکمل پابندیاں عاید کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برکینا فاسو کی جانب سے امریکی ہوش اڑاتے ہوئے جوابی اقدام کے طور پر امریکا کے شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے کی روک تھام کے لیے ویزے کی مکمل پابندیاں عاید مزید پڑھیں

اسٹرینجر تھنگز 5 کا فائنل ٹریلر جاری، الیون آخری جنگ کے لیے تیار

نیٹ فلکس نے اپنی مقبول ترین سیریز ’’اسٹرینجر تھنگز‘‘ کے پانچویں اور آخری سیزن کے فائنل ایپی سوڈ کا ٹریلر جاری کردیا ہے، جس میں الیون کو ولن ویکنا کے خلاف آخری اور فیصلہ کن جنگ کے لیے تیار دکھایا گیا ہے۔ یہ فائنل ایپی سوڈ آج نہ صرف نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگا بلکہ مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو پاکستانی فنکاروں کی آواز بن گئیں؛ بالی ووڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں بھارت کی نفرت آمیز سیاست اور وہاں کی فلم انڈسٹری کی منافقت پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ رویہ بدترین اور بےرحمانہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم برسوں کوشش کرتے رہے کہ فن مزید پڑھیں

کینیڈا میں حملوں کے بعد کپل شرما نے اپنا کیفے کس ملک میں کھول لیا ؟

نئے سال کی پہلی رات کپل شرما نے اپنے بزنس کو مزید فروغ دینے کے لیے کیپس کیفے کی ایک نئی برانچ کا افتتاح کردیا لیکن اس بار ان کا انتخاب کینیڈا نہیں تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈا میں کھولے گئے اپنے ریسٹورینٹ Kap’s Cafe پر حملوں کے بعد کپل شرما نے نئی برانچ کسی نئے مزید پڑھیں

2025: پاک بھارت تعلقات میں سرد مہری کا سال

لاہور: سال 2025 پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کے لیے کشیدگی، سفارتی تعطل اور محدود رابطوں کا سال ثابت ہوا۔  تعلقات میں سرد مہری کا سب سے نمایاں اثر دونوں ملکوں کے درمیان واحد فعال زمینی گزرگاہ واہگہ بارڈر پر پڑا، پورے سال کے دوران یہ سرحدی گزرگاہ یا تو مکمل طور پر بند رہی یا مزید پڑھیں

گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری،سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں سردی کی لہر جاری ہے، مری، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی، مری میں ہلکی برفباری نے سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر مزید پڑھیں

مریم نوازنےواہگہ بارڈرلاہورپرتعمیرایرینا کاافتتاح کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واہگہ بارڈر لاہور پر نئے تعمیر ہونے والے ایرینا کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بطور مہمان خصوصی ایرینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، کور کمانڈر لاہور، وزراءاور سینئر بیورکریسی نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ پاکستان رینجرز (پنجاب) مزید پڑھیں