ثانیہ اشفاق کی طلاق کے بعد عماد وسیم اور انکی مبینہ گرل فرینڈ کو سخت وارننگ

ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر اور کرکٹر عماد وسیم  اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ  نائلہ راجہ کو سخت قانونی وارننگ دے دی۔ سوشل میڈیا شخصیت ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ایک پیغام میں کہا تھا کہ ان کا گھر تب برباد ہوا جب عماد اور ان کے مزید پڑھیں

جھنگ :مسافر وین اور یونیورسٹی بس میں خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق

جھنگ: جھنگ کے فیصل آباد روڈ پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور ڈرائیور کی لاپروائی کے باعث پیش آیا، جب جھنگ سے لاہور جانے والی مسافر وین نے خطرناک انداز میں اوور ٹیک مزید پڑھیں

شپنگ کارپوریشن کا انتظام این ایل سی کو سونپنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے شپنگ کارپوریشن کا انتظام فوج کے ذیلی ادارے این ایل سی کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کو درپیش چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومتِ پاکستان نے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) کو پی این ایس سی کی مینجمنٹ سنبھالنے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، زیارت میں برفباری

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ زیارت سمیت پہاڑی علاقوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے متعدد علاقوں میں آج بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ زیارت اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جہاں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے آٹھ جنگیں رکوانے کے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی مرتبہ دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے رواں سال آٹھ جنگیں ختم کروائی ہیں، تاہم ماہرین اور بین الاقوامی حقائق اس دعوے سے متفق نہیں ہیں۔ امریکی جریدے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ٹرمپ کے اس دعوے پر تنقید اس وقت زور پکڑ رہی ہے جب حال ہی میں مزید پڑھیں

بھارت،حجاب والی لڑکی کوریلوےامتحان دینےسےروک دیا گیا

بھاﺅ نگر: بھارت میں ہندوتوا کی مودی حکومت کی جانب سے مسلمان شہریوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے،گجرات کے بھاﺅ نگر میں اس وقت تنازع کھڑا ہو گیا جب حجاب پہننے والی لڑکی کو امتحان دینے سے انکار کر دیا گیا۔  جمعیت علماءہند نے ایک شکایت درج کرائی ہے، جس میں امتحانی مرکز مزید پڑھیں

مشکل فیصلوں کے نتائج معاشی اعداد و شمار میں نظر آ رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دو سال قبل جو معیشت انہیں ورثے میں ملی تھی وہ شدید چیلنجز کا شکار تھی اور معاشی طور پر ملک مشکلات میں گھرے ہوئے تھا تاہم حکومت کے کیے گئے مشکل فیصلوں کے نتائج اب خود بول رہے ہیں۔ اقتصادی گورننس اصلاحات کی تقریب سے مزید پڑھیں

 اسلام آباد کو سرسبز اور جدید دارالحکومت بنانے کیلیے بڑے منصوبے جاری ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ شہر کی خوبصورتی اور ہریالی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے اور حکومت کا ہدف دارالحکومت کو ایک جدید اور سرسبز شہر بنانا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ شاہین چوک انڈر بائی پاس مزید پڑھیں

بھارتی سپر اسٹار موہن لال کی والدہ 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

معروف بھارتی فلم اسٹار اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ یافتہ موہن لال کی والدہ شانتا کماری 90 برس کی عمر میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتقال کے وقت موہن لال کی والدہ کیرالہ کے شہر کوچین میں واقع اپنے گھر پر مقیم تھیں اور طویل عرصے سے مختلف عارضوں میں مبتلا تھیں۔ ان مزید پڑھیں

امتحان میں فیل ہونے پر کم کارڈیشین رو پڑیں، ویڈیو وائرل

ریئلٹی شو سے مشہور امریکی سوشل میڈیا اسٹار کم کارڈیشین امتحان میں فیل ہونے پر رو پڑیں۔ ریئلٹی شو دی کارڈیشینز کے سیزن 7 کے فائنل میں کم کارڈیشین اس وقت جذباتی ہوکر رو پڑیں جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ کیلیفورنیا بار کے امتحان میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ اگرچہ ان کی ناکامی کی مزید پڑھیں