سال 2025 میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز سمیت کئی معروف پاکستانی شخصیات ہم سے بچھڑ گئیں۔ یہ سال پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے غیرمعمولی طور پر مشکل ثابت ہوا، جس میں متعدد افسوسناک اور دل دہلا دینے والے حادثات اور واقعات رونما ہوئے۔ سال 2025 میں اداکارہ حمیرا اصغر کی موت نے بھی خبروں میں مزید پڑھیں
زمرہ:
ایونجرز ڈومز ڈے کا ٹیزر جاری، فلم میں اہم کردار کی واپسی
مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی بڑی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ میں کرس ہیمسورتھ ایک بار پھر تھور اوڈنسن کے کردار میں واپسی کر رہے ہیں۔ کرس ایونز کی اسٹیو راجرز (کیپٹن امریکا) کے طور پر واپسی کے اعلان کے بعد جاری کیے گئے نئے ٹییزر میں اب تھور کی واپسی شائقین کے لیے خاصا جذباتی مزید پڑھیں
بیوی میں دلچسپی نہیں تو بچے کیوں؟ مشی خان کا عماد وسیم سے سوال
اداکارہ مشی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کرکٹر عماد وسیم کا نام لیے بغیر ان سے سوال کرتی ہیں کہ جب مردوں کو بیوی میں دلچسپی نہیں ہوتی تو وہ بچے کیوں پیدا کرتے ہیں۔ مشی خان نے وائرل ویڈیو میں کہا ہے کہ ’میرا مزید پڑھیں
سندھ کابینہ اجلاس؛ تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس نئے سال سے نافذ کرنے سمیت اہم فیصلے
کراچی: سندھ کابینہ کے اجلاس میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس نئے سال سے نافذ کرنے سمیت اہم فیصلے کر لیے گئے، اجلاس میں 12 ایجنڈا آئٹمز شامل تھے جن پر غور کے بعد اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی مزید پڑھیں
پی آئی اے کا اسلام آباد سے بھی لندن کی پروازیں شروع کرنے کا اعلان
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن میں اضافہ کرتے ہوئے اسلام آباد سے لندن کی پروازیں بھی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 29 مارچ سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ لندن کی پروازیں ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل مزید پڑھیں
ایران میں سخت معاشی حالات کیخلاف تہران میں دکانداروں کا احتجاج
ایران میں سنگین معاشی حالات کے باعث درپیش مشکلات کے خلاف گزشتہ روز دارالحکومت تہران میں تاجروں نے احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز ایران میں امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ کر تقریباً 14 لاکھ 20 ہزار ایرانی ریال تک جا پہنچی، جبکہ ایک سال قبل یہی شرح قریباً مزید پڑھیں
بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے طلبہ کیلیے 2.1 ارب کی بلٹ پروف 38 گاڑیوں کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اور حساس فیصلہ کرتے ہوئے بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے اضافی فنڈز فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت فوج کو مزید پڑھیں
اسلام آباد، تہران اور استنبول کے درمیان فریٹ ٹرین سروس آخری لمحات میں ملتوی
اسلام آباد سے تہران اور استنبول کے درمیان آج سے شروع ہونے والی مال بردار ٹرین سروس سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ملتوی کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے اس فریٹ ٹرین سروس کے آغاز کا اعلان 31 دسمبر سے کیا تھا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین مزید پڑھیں
سال 2025 میں شادی کرنے والے پاکستانی ستارے
سال 2025 تلخ اور شیریں یادوں کے ساتھ اپنے اختتام کے قریب پہنچ گیا اور ہم چند گھنٹوں کے بعد اپنا دوسرا قدم نئے سال یعنی 2026ء میں رکھنے والے ہیں۔ اس سال کے دوران جہاں ہمیں کئی گلوکار اور شخصیات ہمیشہ کیلیے خیرباد کہہ گئیں وہیں کچھ شوبز اور سوشل میڈیا ستارے ایسے بھی مزید پڑھیں
کراچی، مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، ٹھنڈ میں اضافہ ہو گیا
کراچی: منگل کی شب شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا۔ رات گئے بلوچ کالونی ، محمود آباد ، طارق روڈ ، بہادر آباد ، لائنز ایریا ، ناظم آباد ، اولڈ سٹی ایریا ، کلفٹن ، نارتھ ناظم آباد ، گلشن اقبال ، گلستان جوہر مزید پڑھیں