اسلام آباد: وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے دو اہم منصوبوں پر دستخط کر لیے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دومنصوبوں پر دستخط ہوگئے ہیں، منصوبوں کا بنیادی مقصد مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا: اسرائیل کو جدید ایف 15 طیاروں کا بڑا تحفہ، 8.6 ارب ڈالر کا معاہدہ
امریکی وزارتِ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو اسرائیل کے لیے جدید ایف-15 جنگی طیاروں کی فراہمی کا 8.6 ارب ڈالر کا بڑا معاہدہ دے دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں پینٹاگون کے مطابق یہ معاہدہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا مزید پڑھیں
بارشیں برسانے والا نظام ملک میں داخل ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات
لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق طویل انتظار کے بعد بارشیں برسانے والا نظام ملک میں داخل ہو گیا۔ میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق آج سے 2 جنوری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے، ملک کے بالائی علاقوں کے ساتھ پنجاب کے متعدد شہر بھی مستفید ہوں گے۔ محکمہ مزید پڑھیں
میں فیصل قریشی یا ہمایوں سعید نہیں جو میک اپ کروں؛ نعمان اعجاز کا دلچسپ طنز
مایہ ناز اداکار نعمان اعجاز اپنے دوٹوک مؤقف کے باعث اکثر خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں اور اس بار انھوں نے ہلکے پھلکے انداز میں اپنے 2 ساتھی اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بنادیا۔ ڈراما نجات اور دشت سے اپنی شناخت منانے والے نعمان اعجاز کردار میں مکمل طور پر ڈوب کر ایسی جاندار اداکاری کرتے ہیں کہ حقیقت کا مزید پڑھیں
اداکار ضرار خان رشتہ ادواج میں بندھ گئے، نکاح کی تصاویر وائرل
پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے نکاح کی خوش خبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر نے دیکھتے ہی دیکھتے توجہ حاصل کرلی اور ان کے چاہنے والوں کی جانب مزید پڑھیں
کنسرٹ میں پرفارمنس کے دوران افسوسناک حادثہ؛ شائے گل شدید زخمی؛ ویڈیو وائرل
ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام میں ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔ یہ مزید پڑھیں
کراچی کی عدالت میں رجب بٹ پر تشدد: ’یہ صرف ٹریلر تھا‘
سٹی کورٹ میں پیشی کے موقع پر یوٹیوبر ملزم رجب بٹ اور وکلا کے کے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض علی سولنگی ایڈووکیٹ نے کہا کہ کہ ہم نے یوٹیوبر ملزم رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرایا تھا، اس نے نماز کی مزید پڑھیں
بھارت کی خوبرو اداکارہ نے خودکشی کرلی؛ چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی
بھارتی شوبز سے ایک اور افسوسناک خبر سامنے آئی ہے کہ ابھرتی ہوئی، شوخ و چنچل اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کمرے میں اداکارہ کی لاش جس انداز میں پائی گئی اُس سے خودکشی کے خدشے کو تقویت ملتی ہے۔ یہ اداکارہ نندنی کی لاش مزید پڑھیں
بھارت کی آبی جارحیت میں اضافہ، دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی منظوری دیدی
بھارت نے ایک مرتبہ پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت پر پاکستان میں شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ اقدام پاکستان کے تسلیم شدہ آبی حقوق کے منافی مزید پڑھیں
نواب شاہ: سرکاری اسپتال میں دل کا دورہ، مریض فرش پر تڑپتا رہا مگر کوئی مدد نہ ملی
نواب شاہ: شہر کے ایک سرکاری اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے والے ایک مریض کو فرش پر تڑپتے ہوئے دیکھا گیا، لیکن اسپتال کے عملے کی جانب سے فوری طبی امداد فراہم نہیں کی گئی۔ اس واقعے نے محکمہ صحت کی غفلت اور انتظامی ناکامی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ویڈیو میں واضح مزید پڑھیں