سال 2025 میں کن نامور پاکستانی شخصیات کی طلاقیں ہوئیں؟ فہرست سامنے آگئی

سال2025 میں پاکستان کی کئی مشہور شخصیات کے طلاقیں ہوئیں جنہوں نے مداحوں کو حیران کر دیا اور ان پر بحث و مباحثے کا سلسلہ بھی چلایا۔ سال 2025 میں طلاق اور تعلقات کے خاتمے کے حوالے سے مختلف شہرت یافتہ شخصیات کی ذاتی زندگیاں خبروں کی زینت بنی رہیں۔ 2025 میں کم از کم مزید پڑھیں

زیلنسکی نے صدر ٹرمپ سے 50 برس کی امریکی سیکورٹی گارنٹی مانگ لی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین امریکا سے 30 سے 50 سال تک کے لیے طویل المدتی سیکیورٹی ضمانتیں چاہتا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ اس معاملے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت ہو چکی ہے اور ٹرمپ نے اس تجویز پر مزید پڑھیں

روس کا بیلاروس میں جوہری میزائل نصب کرنے کا عندیہ

ماسکو: روسی صدر پیوٹن کی جانب سے بیلا روس پر درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے اوریشنک میزائل تعینات کرنے کا منصوبہ واضح کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق دوسری جانب روس کے مذکورہ منصوبے پر امریکا کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ امریکا کی ایک مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے 2026 کے سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے سال 2026 کے لیے سرکاری تعطیلات کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے، جس میں قومی، مذہبی اور بینک تعطیلات شامل ہیں۔ شہری اور ملازمین اب نئے سال میں تعطیلات کی منصوبہ بندی کر سکتے ہیں۔ اس سال تقریباً 17 تعطیلات ہوں گی جن میں اہم مواقع شامل ہیں،  یومِ کشمیر، مزید پڑھیں

نوازشریف اور مریم نواز کی دبئی یاترا

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دبئی روانہ ہو گئے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز 2 دن دبئی میں قیام کریں گے اس دورے کے بعد ان کی لندن روانگی کا مزید پڑھیں

پاک-افغان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ 26 ویں 27 ویں آئینی ترمیم آئین کو متنازع بنانے کی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ 30 دسمبر منصورہ میں پنجاب سے  جماعت مزید پڑھیں

میئر کراچی کا جہانگیر روڈ 2 ماہ میں بنوانے کا اعلان

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کی بار بار ٹوٹنے والی مرکزی شاہراہ جہانگیر روڈ کو دو ماہ کے اندر ازسرِنو تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے تاخیر کا شکار ترقیاتی مزید پڑھیں

ملک میں نجکاری کےنام پر فوج کاری ہو رہی ہے،ایمل ولی

پشاور:مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری ایک ڈرامہ ہے جسے فوجی فرٹیلائزر کے حوالے کیا جا رہا ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔  بشیر احمد بلور کی 13ویں برسی کے موقع پر نمک منڈی چوک پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

اواتار کے مزید کتنے سیکویل بنیں گے؟ فلم ساز جیمز کیمرون کا بڑا اعلان

ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلموں میں شامل اواتار کے ہدایتکار جیمز کیمرون نے نئی فلم ’اواتار: فائر اینڈ ایش‘ کی ریلیز کے بعد فرنچائز کے مستقبل پر خاموشی توڑ دی ہے۔ انٹرٹینمنٹ ویکلی سے گفتگو کرتے ہوئے 71 سالہ معروف فلم ساز نے کہا کہ وہ ابھی اس بات کا یقین سے نہیں کہہ مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی بارات کی تصاویراور ویڈیوز وائرل

عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مایوں اور مہندی کی تقریب کے بعد اب ان کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی ماہین خان مزید پڑھیں