محکمہ صحت کراچی میں کورونا 19 کے سامان میں 10 کروڑوں روپے کے فنڈز میں مبینہ خورد برد کی تحقیقات قومی احتساب بیورو(نیب) سندھ نے شروع کر دی ہے۔ نیب نے اس حوالے سے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے، اسکینڈل کے مرکزی کردار خلیل بھٹو کی جانب سے سیکریٹر ی صحت کی متوقع مزید پڑھیں
زمرہ:
ویسٹ انڈیز وویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ،سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیا
کراچی پولیس کے سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویڑن کی جانب سے ویسٹ انڈیز وومن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں مربوط سیکیورٹی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی پلان کو عملی جامہ ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے اجلاس میں پہنایا گیا مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی کا عمل شروع
پشاور — خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ صوبے کے 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو پولنگ ہو گی جب کہ دیگر 17 اضلاع میں جنوری 2022 کے وسط میں انتخابات شیڈول ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر صوبائی حکومت نے لگ بھگ مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ ٹیم کی ناکامی کا غصہ شائقین آئی پی ایل پر نکالنے لگے
ویب ڈیسک — ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل دو ناکامیوں کے بعد جہاں سیمی فائنل میں اس کی رسائی مشکل ہو گئی ہے وہیں بھارت میں ناکامیوں کا ملبہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پر ڈالا جا رہا ہے۔ اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف آٹھ وکٹوں سے شکست کے بعد بھارتی مزید پڑھیں
عراق میں داعش کا حملہ،دو افراد ہلاک
عراق میں داعش کے حملے میں دو شہری ہلاک ہو گئے۔ عراقی پولیس کے شعبہ اطلاعات نے سرکاری ایجنسی INA کے توسط سے خبر دی ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم نے صلاح الدین سے وابستہ جبل مقحول کے علاقے میں عام شہریوں پر حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں دو شہری ہلاک اور دو مزید پڑھیں
پاکستان اور سعودی عرب میں تاریخی، دیرینہ اور برادرانہ تعلقات ہیں: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی، دیرینہ اور برادرانہ تعلقات ہیں جن کی جڑیں مشترکہ عقیدے، تاریخ اور باہمی تعاون پر مشتمل ہیں، دونوں ممالک مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہے، دونوں ممالک سات دہائیوں سے خصوصی رشتہ میں بندھے ہیں، مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات میں خراب کارکردگی،وزیراعظم نے مستعفی ہونےکااعلان کر دیا
شمالی مقدونیہ کے وزیر اعظم زوران زائیف نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنی پارٹی کی خراب کارکردگی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ زائیف سن 2017 سے شمالی مقدونیہ کے وزیر اعظم رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
حکومت نے چئیرمین نیب کو ہٹانے کا اختیارسپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے کر صدر مملکت کو دے دیا
وفاقی حکومت نے چئیرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب آرڈیننس میں دوبارہ ترمیم کے بعد وفاقی حکومت نے نیا آرڈیننس جاری کر دیا۔صدر پاکستان کی منظوری کے بعد تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کیا گیا۔ نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت چئیرمین نیب کو ہٹانے مزید پڑھیں
کویت اور امارات کی اپنے سفراء کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
کویت اور متحدہ عرب امارات بیروت سے اپنے سفیروں کو واپس بلانے والی پہلی خلیجی ریاستیں بن گئی ہیں. غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کی جانب سے یہ فیصلہ لبنانی وزیر کے یمن میں جاری سعودی فوجی مداخلت پر تنقید کے بعد سامنے آیا ہے. لبنان کی جانب سے ایسے بیان کے باعث مزید پڑھیں
جڑواں شہروں میں زندگی بحال، فیض آباد انٹرچینج ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
فائل فوٹو اسلام آباد: حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئیں ہیں جبکہ جگہ جگہ سے بند ٹریفک بھی کھول دیا گیا ہے۔