حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے معذور افراد نے ملازمتوں میں پانچ فیصد کوٹہ نہ دینے اور من پسند افراد کو نوکریاں دینے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس موقع پر سہیل ہالیپوٹہ، نعیم قریشی، جاوید قائم خانی ودیگر نے کہاکہ 2018ء میں ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے102معذور افراد کو مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ حکومت آبادگاروں کے مسائل حل کررہی ہے ،ڈاکٹرفضل آرائیں
ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)سندھ آباد گار فورم کے صدر ڈاکٹر افضل آرائیں میڈیا کوآرڈینیٹر محمد علی خٹک نے کہاہے کہ حکومت سندھ آباد گاروں کے مسائل پر توجہ دیکر انہیں حل کرنے میں تعاون کررہی ہے ۔یہ بات انہوں نے ٹنڈوجام کے گردونواح کے مختلف علاقوں کے آبادگاروں سے ملاقات اور آبادگاروں کے زراعت سے متعلق مسائل مزید پڑھیں
حیدرآباد ،ہینڈز کی جانب سے غریبوں میں سلائی مشینوں کی تقسیم
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پسماندہ گوٹھوں میں خواتین کو سلائی کڑھائی کا ہنر سکھانے کیلیے ہینڈز نے مخیر افراد کی مدد سے سلائی کڑھائی کے مراکز قائم کرنے کیلیے گوٹھوں میں سلائی مشینیں تقسیم کیں۔ا س موقع پر ہینڈز کی پروجیکٹ کوآرڈینیٹر سمیرا ڈاھری سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران مشکل حالات مزید پڑھیں
مارین چلچ اور ٹیلر فرٹز سینٹ پیٹرز برگ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے
سینٹ پیٹرز برگ (جسارت نیوز):مارین چلچ نے بوٹک وان ڈی زنڈشلپ اور ٹیلر فرٹز نے جان لینرڈ سٹرف کو ہرا کر سینٹ پیٹرز برگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ اے ٹی پی کے زیر اہتمام سینٹ پیٹرز برگ اوپن کے دلچسپ مقابلے روس میں جاری ہیں۔ مینز سنگلز کے پہلے سیمی مزید پڑھیں
افغانستان نے نمیبیا کو 62 رنز سے شکست دیدی
دبئی( نمائندہ خصوصی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے نمیبیا کو 62 رنز سے شکست دیدی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 160 رنز بنائے جس کے جواب میں نمیبیا کی ٹیم 9 وکٹ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی
واشنگٹن — نیوزی لینڈ نے گروپ بی کے ایک اہم میچ میں بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روش کر لیے ہیں۔ اتوار کو دبئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارت کی ٹیم نے مزید پڑھیں
امیر طالبان ملا ہیبت اللہ کا قندھار میں اپنے حامیوں سے خطاب
@2021 – All Right Reserved. Designed
تحریک لبیک معاہدہ: کس کے گھر جائے گا سیلاب بلا تحریک انصاف کے بعد؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
سوڈانی فوجی حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج ، پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
سوڈان :فوج کے خلاف احتجاج جاری‘ مزید 2افراد ہلاک
خرطوم: سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین عوامی حکومت کی بحالی کے لیے وزیراعظم عبداللہ حمدوک کی تصاویر اٹھائے مظاہرہ کررہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں ملک گیر ہڑتال کے لیے ہزاروں افراد مختلف شہروں میں نکل آئے۔ خرطوم میں فوجی حکومت نے سیکورٹی انتہائی سخت کر دی ۔ اس دوران مختلف مقامات مزید پڑھیں