نسلہ ٹاور کے رہائشیوں نے فلیٹس خالی کردیے

کراچی: شارع فیصل پر واقع ‎نسلہ ٹاور کے تمام رہائشیوں نے فلیٹس خالی کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے کراچی میں قائم نسلہ ٹاور کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایک ہفتے میں گرانے کا حکم دیا تھا، جس کے باعث نسلہ ٹاور میں مقیم تمام رہائشیوں نے فلیٹس خالی کر دیے ہیں مزید پڑھیں

میرپور پولیس کی کارروائی، ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام

FILE میرپور: تھانہ سٹی میرپور نے آسٹریلیا و دیگر ممالک میں کارگو کے ذریعے کروڑوں روپے کی ہیروئین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ  پولیس نے  کاروبار سے وابستہ ملزماں کا کھوج لگالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی راجہ زوہیب طاہر نے ڈی مزید پڑھیں

جی ۔ 20 سمٹ میں شرکت کے لیے ترک صدر اٹلی پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان  جی۔ 20  سمٹ میں شرکت کی غرض سے  اطالوی دارلحکومت روم تشریف لے گئے ہیں۔ روم کے  بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ترکی کے روم  میں سفیر عمر گیوجیوک اور ترکی کے واٹی کان میں  سفیر لطف اللہ  گیوکتاش  سمیت روم اور  واٹی کان کے  عملے نے ترک صدر کا استقبال  مزید پڑھیں

روسنی لڑاکا طیاروں کا ترکی سے قریب شام میں فضائی حملہ

روسی جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب میں ترکی کی سرحد کے قریب واقع گاؤں کاہ کے آس پاس سیریئن نیشنل آرمی (ایس ایم او) کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملہ کیا۔ اپوزیشن ایئرکرافٹ آبزرویٹری کے مطابق، روسی جنگی طیاروں نے 23ویں ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر پر ترک سرحد سے تقریباً 3 کلومیٹر دوری مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مندوب نے انسانی حقوق کی رپورٹ پھاڑدی

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مندوب جلعاد اردان نے اپنے خطاب کے بعد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کو پھاڑا ڈالا۔ انہوںنے کہا کہ یہ رپورٹ کچرے میں پھینکے جانے کے قابل ہے۔ اسرائیلی مندوب نے انسانی حقوق کونسل کی سالانہ رپورٹ پر شدید نکتہ چینی کی۔ ان کا مزید پڑھیں

ایرانی ہیکروں نے اسرائیلی فوج کا ڈیٹا چرالیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے ہیکروں کے ایک گروپ ’عصائے موسوی ‘نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سائبر حملہ کرکے اسرائیلی فوج کا ڈیٹا چوری کرلیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج میں اس سائبر حملے پر کھلبلی مچ گئی ۔ ایرانی ہیکروں کے گروہ نے فوجی سروسز کے اسکول کے مزید پڑھیں

منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں ، طالبان

کابل (آن لائن) امارت اسلامیہ افغانستان نے اپنے مرکزی بینک کے اربوں ڈالر کے ذخائر کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قحط زدہ ملک کو نقدی کی کمی، غذائی قلت اور نقل مکانی کے بحرانوں کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل مزید پڑھیں

نومنتخب امیر جماعت اسلامی سندھ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نومنتخب امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی کی تقریب حلف برداری آج صبح 11 بجے قبا آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔ صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا کے مطابق تقریب کے مہمان خصوصی مرکزی نائب امیر و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ ہوں گے۔کراچی تا کشمور سندھ بھر سے جماعت اسلامی اور اس کی برادر مزید پڑھیں

این اے 133:پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور(نمائندہ جسارت) حلقہ این اے133 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور ان کی اہلیہ کورنگ امیدوار مسرت جمشید چیمہ کے کاغذات مسترد کر دیے گئے۔ ان کے کاغذات نامزدگی پر ن لیگ نے اعتراض کیا مزید پڑھیں

کورونا سے اموات میں ٹھیراؤ‘ پابندیوں میں مزیدنرمی کافیصلہ

اسلام آباد/ کراچی (صباح نیوز/ اسٹاف رپورٹر/ مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ملک میںکورونا سے اموات میں ٹھیرائو کے بعد پابندیوں میں مزید نرمی کا فیصلہ کرلیا۔ ملک میں کورونا سے مزید 10 افراد انتقال کرگئے اور مزید 650 سے زاید کیسز بھی رپورٹ ہوئے ۔ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک مزید پڑھیں