اسلام آباد ( آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہائوس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اوگراکے تجویز کردہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے سے روک دیا ہے۔ اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت11.53 روپے، مزید پڑھیں
زمرہ:
ØÚ©ÙˆÙ…ت خوÙ� Ú©ÛŒ Ù�ضا قائم کرنے سے گریز کرے،ترجمان Ù¹ÛŒ ایل Ù¾ÛŒ
اسلام آباد(آن لائن )ترجمان تحریک لبیک نے کہا ہے کہ حکومت خوف کی فضا قائم کرنے سے گریز کرے، حکومت نے وزیرآباد کے مقام پر کارکنان کو گرفتار کرنا شروع کردیا ، حکومت اپنی باتوں پر قائم رہے، ہماری جماعت وعدہ خلافی نہیں کرے گی۔جاری بیان میں ترجمان ٹی ایل پی نے کہا حکومت نے مزید پڑھیں
افغانستان: کیا پوست کی کاشت بچوں کو نشے کا عادی بنا رہی ہے؟
No media source currently available
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کے ہسارانگا ہیٹ ٹرک کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل
کراچی — سری لنکا کے لیگ اسپنر ونیندو ہسارانگا کی ہیٹ ٹرک، جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم کو شکست سے تو نہ بچا سکی، البتہ اس کارنامے کے بعد وہ ان کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے میگا ایونٹ میں مسلسل تین یا اس سے زیادہ گیندوں پر وکٹیں حاصل کی۔ مزید پڑھیں
این اے 133ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی امیدوار جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 لاہور میں ضمنی انتخاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کے لیے جمشید اقبال چیمہ کی کورنگ امیدوار ان کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کے کاغذات بھی مستردکردیے ہیں۔ ریٹرننگ افسر مزید پڑھیں
سوڈان مارشل لاء پر اسرائیل امریکہ ایک دوسرے کے خلاف کیوں؟شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا کی ایرانی ڈرون پروگرام کو خطے کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے پابندی عائد
@2021 – All Right Reserved. Designed
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا پہلا نمبر
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری لاہور پہلے نمبر پر اور کراچی دسویں نمبر پر ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر رہا اور لاہور کی فضا انتہائی آلودہ رہی جس میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 236 تک جاپہنچی مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی الیکٹرک فارمولا ریس کار متعارف کرا دی گئی
دنیا کی پہلی الیکٹرک فارمولا ریس کار، جو 3 سیکنڈ میں رفتار صفر سے 100 کلومیٹر تک جانے کی صلاحیت رکھتی ہے متعارف کرا دی گئی۔ نئی فارمولا کار کلائمیٹ چینج کانفرنس میں لانچ کی گئی ہے، کانفرنس سکاٹ لینڈ میں 12 نومبر تک جاری رہے گی۔ کار کو انوڑن ورجن ریسنگ کی طرف سے مزید پڑھیں
بھارت, خودکشیوں میں ریکارڈ اضافہ
بھارت میں 2019 کے مقابلے میں 2020 میں ریکارڈ سطح پر خودکشیوں سے اموات میں 10فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1967 کے بعد پہلی بار خودکشی سے اموات کا اتنا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا مزید پڑھیں