مارین چلچ اور ٹیلر فرٹز سینٹ پیٹرز برگ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

448سینٹ پیٹرز برگ(جسارت نیوز):مارین چلچ نے روبرٹو بوٹسٹا اور ٹیلر فرٹز نے جان ملمین کو ہرا کر سینٹ پیٹرز برگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ اے ٹی پی کے زیر اہتمام سینٹ پیٹرز برگ اوپن کے دلچسپ مقابلے روس میں جاری ہیں۔ مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل مرحلے میں کروشیا مزید پڑھیں

افغان کلب حبیب الرحمن فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں

ایبٹ آباد(جسارت نیوز)آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن فٹ بال ٹورنامنٹ میں افغان اسپورٹس ایف سی نے کوئٹہ لکی یونائیٹڈ لکی مروت کو شکست دے کرکوارٹرفائنل میں جگہ بنا لی۔ ہزارہ زمیندار ایف سی کے زیر اہتمام کنج فٹ بال اسٹیڈیم میں ہفتہ کے روز کھیلے جانے والیفٹ بال ایونٹ میں افغان اسپورٹس ایف سی کوئٹہ مزید پڑھیں

پاکستان پریمئر فٹبال لیگ،نیوی اور لائلپور کا میچ برابر

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی )13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان نیوی اور لائلپور کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ میونسپل اسٹیڈیم ، راولپنڈی میں گذشتہ کھیلے گئے میچ میں پاکستان نیوی کی ٹیم کو لائلپور کلب کے خلاف ایک گول کی برتری حاصل تھی، دوسرے ہاف میں لائلپور کلب مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

شارجہ (نمائندہ خصوصی)سری لنکا کو جنوبی افریقا نے 4وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے سلسلے میں 25واں میچ سری لنکا اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا گیا ۔ فاتح ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری مزید پڑھیں

ایف ڈی اے نے 5 تا 11 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی

امریکہ  میں 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔ ایف ڈی اے نے بچوں کو فائزر بائیو این ٹیک ویکسین لگانے کی منظوری دی ہے جس کے بعد بچوں کو اگلے ہفتے سے ویکسین لگائے جانے کا امکان ہے۔ ایف ڈی اے  نے اپنے مزید پڑھیں

جی۔20 سربراہی اجلاس  اطالوی  دارالحکومت روم میں شروع

دنیا  کی عظیم ترین  بیس اقتصادیات  کے سربراہان  اور عالمی تنظیموں کے نمائندوں کے یکجا ہونے والا  جی۔20 سربراہی اجلاس  اطالوی  دارالحکومت روم میں شروع ہو گیا۔ جی۔20  کے  موجودہ صدر  اٹلی   کے  روم  میں نووالا  کنونشن سنٹر  میں  میزبان وزیر اعظم ماریو دراگہی  نے  مہمانوں کا استقبال کیا۔ دراگہی نے جمہوریہ ترکی کے صدر مزید پڑھیں

جی۔ 20 سربراہی اجلاس اور ترک صدر کی دو طرفہ ملاقاتیں

دنیا  کی عظیم ترین  بیس اقتصادیات  کے سربراہان  اور عالمی تنظیموں کے نمائندوں کے یکجا ہونے والا  جی۔20 سربراہی اجلاس  اطالوی  دارالحکومت روم میں شروع ہو گیا۔ جی۔20  کے  موجودہ صدر  اٹلی   کے  روم  میں نووالا  کنونشن سنٹر  میں  میزبان وزیر اعظم ماریو دراگہی  نے  مہمانوں کا استقبال کیا۔ دراگہی نے جمہوریہ ترکی کے صدر مزید پڑھیں

صا� پانی کیس‘ شری� �یملی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور کی احتساب عدالت نے صاف پانی ریفرنس کیس میں ن لیگی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی صاحبزادی رابعہ عمران اور داماد عمران علی یوسف سمیت20 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت13 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلا کو تفصیلی بحث کے مزید پڑھیں