دوست کا قتل؛ لاہور پولیس نے 3 گھنٹوں میں قاتل کو گرفتار کرلیا

 لاہور: موچی گیٹ پولیس نے برقت کارروائی کرتے ہوئے شاہ عالم مارکیٹ میں اکمل نامی شخص کو قتل کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق موچی گیٹ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے واردات کے 3 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اس بابت ایس ایچ او موچی گیٹ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل: جیل سے سرنگ کھود کر فرار ہونے والے چھ فلسطینیوں میں سے چار دوبارہ گرفتار

ویب ڈیسک —  اسرائیل کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے رواں ہفتے سخت سیکیورٹی والی گلبوا جیل سے فرار ہونے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے چار کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق گرفتار کیے جانے والے چاروں قیدی شمالی اسرائیل میں کی جانے مزید پڑھیں

نائن الیون کی بیسویں برسی پر تقاریب میں بائیڈن، سابق صدور سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

ویب ڈیسک —  امریکہ کے شہر نیو یارک کے گراؤنڈ زیرو پر ہفتے کو گیارہ ستمبر کے حملوں کی بیسویں برسی پر صدر جو بائیڈن اور سابق صدور، براک اوباما اور بل کلنٹن نے ہلاک ہونے والوں کے اہلِ خانہ اور رضا کاروں کے ساتھ مل کر ستمبر الیون میموریل پلازہ پر تقریب میں شرکت مزید پڑھیں

اسرائیل: جیل سے سرنگ کھود کر فرار ہونے والے چھ فلسطینیوں میں سے چار دوبارہ گرفتار

ویب ڈیسک —  اسرائیل کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے رواں ہفتے سخت سیکیورٹی والی گلبوا جیل سے فرار ہونے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے چار کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق گرفتار کیے جانے والے چاروں قیدی شمالی اسرائیل میں کی جانے مزید پڑھیں

گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کے 20 برس مکمل

امریکہ کے شہر نیو یارک کے گراؤنڈ زیرو پر ہفتے کو گیارہ ستمبر کے حملوں کی بیسویں برسی پر صدر جو بائیڈن اور سابق صدور، براک اوباما اور بل کلنٹن نے ہلاک ہونے والوں کے اہلِ خانہ اور رضا کاروں کے ساتھ مل کر ستمبر الیون میموریل پلازہ پر تقریب میں شرکت کی۔ ستمبر الیون مزید پڑھیں

حکومت کے عدم اعتماد کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کے عدم اعتماد کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن سے متعلق سخت باتیں کی ہیں تو اس کی کوئی وجہ ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی سنجیدہ آدمی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان

حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی فیصلہ کیا گیا کہ 13 ستمبر کو قومی اسمبلی کے چوتھے پارلیمانی سال کے آغاز کے موقع پر جب صدر مملکت عارف مزید پڑھیں

افغانستان میں تعمیری روابط اور امن و استحکام کے لیے عالمی برادری کی امداد ضروری ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنگ زدہ افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام کے حصول کے لیے بین الاقوامی برادری کی جانب سے تعمیری روابط اور اور انسانی امداد ضروری ہے۔ انہوں نے اس بات کا اظہار راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں کور کمانڈرز کانفرنس کے اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں