امریکہ کے صدر کا چینی ہم منصب سے رابطہ، 90 منٹ تک اہم امور پر گفتگو

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے چین کے ہم منصب شی جن پنگ سے 90 منٹ تک ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ دونوں ملکوں کے سربراہانِ مملکت کے درمیان ہونے والا یہ سات ماہ میں پہلا رابطہ ہے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے بات چیت کے مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے۔ شہباز شریف نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی میں حکومتی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے، ای مزید پڑھیں

وزیراعظم سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات سمیت افغانستان میں ابھرنے والے معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں مستحکم سیکیورٹی اہمیت کی حامل ہے۔ سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کے مطابق مزید پڑھیں

کابل میں احتجاج کی کوریج کرنے پر طالبان کا دو صحافیوں پر بیہمانہ تشدد

افغان دارالحکومت کابل میں احتجاج کی کوریج کرنے والے دو صحافیوں کو طالبان نے کافی دیر تک حراست میں رکھنے کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دونوں صحافیوں کو بدھ کے روز ایک مظاہرے کے دوران اٹھایا گیا اور وہاں سے کابل کے ایک پولیس اسٹیشن لے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا اجلاس: افغان مندوب کا طالبان پر پابندیاں لگانے اور انہیں تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ میں افغانستان کے مندوب غلام اسحاقزی نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کو تسلیم نہ کرے اور ان پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں۔ جمعرات کو سلامتی کونسل کے ورچوئل اجلاس کے دوران غلام اسحاقزی نے خطاب کے دوران کہا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: راشد خان کی معذرت کے بعد افغان کرکٹ ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟

ویب ڈیسک —  افغانستان کرکٹ ٹیم کے سٹار لیگ اسپنر راشد خان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی قیادت سے دست بردار ہونے کے اعلان کے بعد اب تک یہ واضح نہیں ہے کہ آئندہ ماہ شروع ہونے والے عالمی مقابلے میں افغان ٹیم کی قیادت کون کرے گا۔ افغان مزید پڑھیں

سینئر تجزیہ کار، افغان امور کے ماہر رحیم اللہ خان یوسفزئی انتقال کر گئے

پشاور —  سینئر صحافی، افغان امور کے ماہر اور جنگ گروپ کے انگریزی اخبار دی نیوز کے ساتھ 1990 سے منسلک رحیم اللہ یوسفزئی طویل علالت کے بعد جمعرات کی رات انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ ایک سال سے سرطان کے مرض میں مبتلا تھے اور ان کا پشاور میں علاج ہو رہا تھا۔ انہوں مزید پڑھیں

طوفان آئیڈا سے لوئیزیانا میں گیارہ مزید ہلاکتوں کی تصدیق

ویب ڈسک —  صحت کے حکام کی جانب سے مزید گیارہ ہلاکتوں کی تصدیق کے بعد امریکی ریاست لوئیزیانا میں طوفان آئیڈا کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ اموات لوئی زیانا کے شہر نیو آرلینزاور اس کے مضافات سے رپورٹ ہوئی مزید پڑھیں