@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
چین کی طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی پیشکش
بیجنگ: چین نے افغانستان میں طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی مالیت کے امدادی پیکیج دینے کی پیشکش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے افغانستان کی معیشت کی بحالی اور معاشرے کی تعمیر نو کا عزم اظہار کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی پیکیج کی پیشکش کی ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان کا افغانستان کیلئے خصوصی امدادی سامان کا تحفہ
اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے افغانستان کے لیے خوراک اور ادویات پر مبنی امدادی سامان روانہ کردیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان مشکل وقت میں افغان بھائیوں کی مدد جاری رکھے گا۔ اسی سلسلے میں افغانستان کو خصوصی امدادی سامان پر مشتمل تحفہ بھیجا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تین C مزید پڑھیں
نائن الیون کے بعد فضائی سفر کرنے والوں کے لیے کیا کچھ بدلا؟
ڈیلس — جو لوگ 11 ستمبر 2001 سے پہلے فضائی سفر کرتے رہے ہیں وہ بتا سکتے ہیں کہ اس دور کے مقابلے میں یہ سفر آج کتنا مختلف ہو چکا ہے۔ نائن الیون حملوں سے قبل بھی سیکیورٹی کے لیے اقدامات ہوتے تھے اور سامان کی تلاشی وغیرہ بھی لی جاتی تھی۔ لیکن ان مزید پڑھیں
افغانستان میں پاکستان مخالف مظاہرے، ڈی جی آئی ایس آئی کے دورے کا ردِعمل یا کوئی اور وجہ؟
اسلام آباد — افغان طالبان نے جہاں ناقابلِ تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے وہیں ملک میں طالبان اور پاکستان مخالف مظاہروں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کے دورۂ کابل مزید پڑھیں
پاکستان سمیت افغانستان کے ہمسایہ ممالک کی بیٹھک، کابل حکومت سے تعاون پر زور
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے طالبان کی طرف سے عبوری حکومت کے اعلان پر ردِعمل دینے سے گریز کرتے ہوئے افغانستان میں سیاسی استحکام کی امید ظاہر کی ہے۔ افغانستان کی صورتِ حال پر بدھ کو اسلام آباد کی میزبانی میں ہونے والی ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پیرس میں 2015 کےدہشت گردحملوں کی سماعت کا آغاز
ویب ڈسک — فرانس میں سن 2015 کے دہشت گرد حملوں سے منسلک 20 افراد کے خلاف مقدمے کی سماعت بدھ کے روز پیرس میں شروع ہوئی، جس کا تقریباً 9 مہینوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملزوں مین شامل 6 افراد کے خلاف مقدمہ ان کی غیر موجودگی میں چلایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں
مسجد میں شوٹنگ کا کیس: اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور کی مسجد وزیر خان میں شوٹنگ کرنے کے کیس میں صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے ہیں۔ لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں فنکاروں کے مسلسل غیر حاضر ہونے پر وارنٹ جاری مزید پڑھیں
ہزارہ اور افغانستان میں انسانی سیکورٹی کا خلا : شفقنا خصوصی تجزیہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
تمام پڑوسی ممالک افغانستان میں استحکام پیدا کرنے میں مدد کریں، جوبائیڈن
@2021 – All Right Reserved. Designed